بھائی جی اپ کو کیا لگتا ہے ہمیں امریکہ سے احتجاج کرنا چاہیے۔۔۔؟ کیا پہلے احتجاج نہیں کیا گیا۔۔کیا حاصل ہوا ۔۔۔؟اب بھی کر کے دیکھ لیں امریکہ کے جھنڈے جلایئں پتلے جلایئں کریں گے وہ پھر بھیو ہی جو چاہیئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میرا مطلب یہ بھی نہیں کہ چپ چاپ پاکستانیوں کو مرتے ہوئے دیکھتے رہیں۔۔۔۔احتجاج...