نتائج تلاش

  1. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    میرے خیال میں یہ اس ایڈیشن کی سب سے بڑی کامیابی ہے
  2. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ابھی تک کوئی باقاعدہ اعلان نہیں ہوا۔ امید ہے کہ سنگاکارا کے تجربے کو دیکھتے ہوئے اسے کپتانی مل جائے گی
  3. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کراچی کنگز نے جن کھلاڑیوں کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے
  4. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    جس پہ بائی کا چوکا لگا تھا؟؟؟ کامران چند ایک بہت آسان چانس مس کرنے کی وجہ سے بدنام ہو گیا تھا۔ ورنہ ایک اچھا وکٹ کیپر بیٹسمین تھا
  5. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ہاہاہہاہاہ ایسی بھی بات نہیں ہے۔ ہماری معلومات تو صرف نیٹ تک ہی محدود ہوتی ہیں
  6. حسیب

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    اور جو آپ نے ریفرل سسٹم سے دس ڈالر کی آزمائشی کریڈٹ کا ذکر کیا تھا وہ سہولت ابھی بھی دستیاب ہے؟؟؟
  7. حسیب

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    آپ نے تعاون برائے اخراجات والی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ ہم ڈیجیٹل اوشن پہ منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟؟؟ دیکھا جائے تو اس پلان میں لنوڈ ڈیجیٹل اوشن سے زیادہ ڈسک سپیس اور ریم مہیا کر رہا ہے۔
  8. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    مینٹر کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی ہوں گے
  9. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    لاہور قلندر نے بریڈن میکولم کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے اور کپتان بھی بنا دیا ہے۔ چونکہ ڈرافٹ میں سب سے پہلی باری لاہور کی ہے اس لیے وہ میکولم کو آسانی سے سلیکٹ کر لیں گے
  10. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اس کے علاوہ کراچی کنگز نے کمارسنگاکار کو ابھی اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے لیکن اس ٹریڈ کی تفصیلات ابھی منظر عام پہ نہیں آئیں
  11. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    سننے میں یہی آیا ہے کہ فرنچائزز کے درمیان کافی ساری ٹریڈز ہو چکی ہیں لیکن ابھی تک آفیشلی تین ٹریڈز ہی کنفرم ہوئی ہیں نمبر ایک صہیب مقصود نے لاہور قلندر چھوڑ کر پشاور زلمی کو جائن کر لیا ہے جبکہ اس کے بدلے میں عامر یامین نے پشاور زلمی کو چھوڑ کر لاہور قلندر کو جائن کر لیا ہے نمبر دو پاکستانی...
  12. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ڈرافٹ میں شامل کھلاڑی
  13. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    سلمان بٹ کا تو تھوڑا بہت امکان ہے کہ کوئی فرنچائز خرید لے گی لیکن آصف کا مشکل ہے
  14. حسیب

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اس بارے میں ایک پرانی خبر لاہور: (ویب ڈیسک) پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہیڈ اور پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نے پنجاب حکومت سے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل 2017ء کا فائنل لاہور میں کروانے کی تیاریاں کرے۔ غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے بین الاقوامی کھلاڑیوں کو...
  15. حسیب

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    ابن سعید بھائی ڈیجیٹل اوشن یا لنوڈ سرور پہ بیک اپ خود ہی کرنا پڑتا ہے یا کمپنی بیک اپ لیتی رہتی ہے؟؟ اور دوسری بات محفل کے لیے آپ نے کس سپیسفیکشن کا سرور لے رکھا ہے
  16. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    یہ تو صرف ریکارڈ کی درستی کے لیے بتایا تھا ورنہ اصل پوائنٹ پہ وہ بعد میں آئے ہی نہیں
  17. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    ابھی ابھی یاد آیا ہے کہ براوو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شمولیت کے بعد اپنا نام واپس لے لیا تھا تاکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ پہ فوکس کر سکے
  18. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    کچھ دن پہلے دی سپورٹس مین نامی شو میں یونس خان کا واقعہ ذکر کیا گیا تھا کہ جب یونس خان کا ون ڈے ڈیبیو میچ تھا تو یونس کو پانچویں نمبر پہ بھیجنے کے لیے پیڈز کروائے گے مگر جب بیٹنگ تین آؤٹ ہوئے تو کپتان (سعید انور) نے تیزی سے سکور کرنے کے لیے وسیم اکرم کو بھیج دیا، پھر چوتھی وکٹ گرنے پر معین...
  19. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    دی کپل شرما شو دیکھتا ہوں اس میں جیکولین نے خود بتایا تھا ورنہ اس طرح کی تحقیق صرف کرکٹرز کے بارے میں ہی ہوتی ہے
  20. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مجھے تو لگ رہا ہے کہ اگلے دونوں میچ یکطرفہ ہوں گے
Top