کراچی: اسکواش میں سنہرے دنوں کی واپسی ہو گئی، پاکستان نے مصر کو2-1 سے مات دے کر عالمی جونیئر ٹیم چیمپئن شپ جیت لی، سیکنڈ سیڈ سائیڈ نے دوسری مرتبہ اعزاز کا دفاع کرنے والی ٹاپ سیڈ مصر ی ٹیم کو ہرا کر12برس بعد یہ اعزاز دوبارہ اپنے نام کیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق پولش شہر بیلیسکو بیالا میں ختم...
1996: 3rd Test: England v Pakistan at The Oval, Aug 22-26, 1996 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo
2016: 4th Investec Test: England v Pakistan at The Oval, Aug 11-14, 2016 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo
اب آپ نے فٹنس کی بات کی ہے تو ذرا بتائیں گے کہ شعیب اختر نے اپنے پورے کیرئیر میں کتنی سیریز بغیر ان فٹ ہوئے کھیلیں۔ میرے خیال میں بمشکل چار پانچ ہی ہونی ہیں
جی بالکل
ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے مخالف ٹیم کے بیس کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا پڑتا ہے اور ان بولرز نے دو ٹیسٹ جتوائے ہیں۔ اس کا مطلب یہی ہوا کہ انہوں نے کارکردگی دکھائی ہے تو انگلینڈ کی بیس بیس وکٹیں گریں
سپیڈ ہی سب کچھ نہیں ہوتی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر کی سپیڈ چیک کر لیں ۔...
ویسے میرے خیال میں پرانے بولرز کا موجودہ دور کے بولرز سے موازنہ نہیں بنتا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بالخصوص لیگز کے آنے سے کرکٹ بہت تیز ہو چکی ہے. فلیٹ پچوں اور موٹے سائز کے بیٹ ہونے کی وجہ سے اب بولروں کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں
ٹو ڈبلیوز نے اپنی ساری کرکٹ اور شعیب نے اپنی زیادہ تر ٹی ٹوئنٹی سے پہلے کھیلی...
کل والا میچ ختم ہونے سے پہلے میں نے چیک کیا تھا تو کولمبو ٹیسٹ جیتنے کی صورت میں آسٹریلیا اعشاریہ کے فرق سے ساتھ پاکستان سے اوپر تھا۔ اور ابھی چیک کریں تو اعشاریہ کے فرق کے ساتھ نیچے آتا ہے۔ ضرور دال میں کچھ کالا ہے:lol::lol:
آپ تو یہ بات تب کہتے اگر شعیب کے ہوتے ہوئے پاکستان کے خلاف کوئی سنچری یا ڈبل سنچری نہ بنی ہوتی:sneaky::sneaky:
ذرا چیک کریں کہ ٹیسٹ میں 9 ویں وکٹ کی شراکت داری کا ورلڈ ریکارڈ کس ٹیم کے خلاف ہے اور اس وقت کون کون سے بولر تھے اور دسویں نمبر پہ آنے والے کھلاڑی نے کتنا سکور بنایا:lol::lol...
آپ کو لگتا ہے کہ وہاب سے کوئی بیر ہے:sneaky::sneaky:
حالانکہ پچھلے میچ میں اینڈریسن کو دو وارننگ کے بعد تیسری بار بھی پچ پہ دوڑنے کی وجہ سے بولنگ کرنے سے ہی روک دیا گیا تھا
ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بولر کو زیادہ سوئنگ نہ مل رہی ہو تو وکٹ کے بالکل قریب سے بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے تاکہ تھوڑی بہت...
پاکستان کی بیٹنگ کے دوران کرک انفو پہ کیا گیا ایک تبصرہ
"Andrew.. this game is not running away from England yet," wheedles Bilal. "We Pakistani have this awesome ability of scoring over 500 and still able to lose the Test." Well, that's confidence for you