یہ تو لڑی شروع کرنے والے بھائی ہی بتا سکتے ہیں
میرے علم میں تو احادیث میں ایسی کوئی لمٹ نہیں بتائی گئی۔ اوپر ذکر کردہ نصاب صرف زکوۃ کا ہے اس کو قربانی سے منسلک کرنا درست نہیں
قربانی کے بارے میں صرف استطاعت ہونے کا حکم ملتا ہے اور ہم لوگ فضول میں تفصیل میں چلے جاتے ہیں۔ نہ ہی سب بکروں کی قیمت ایک...