نتائج تلاش

  1. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    جیکولین تو ملٹی کنٹری کی ہے باپ سری لنکن، ماں ملائیشین، پیدائش بحرین اور سکولنگ بحرین اور آسٹریلیا اب جس مرضی ملک کا بنا لیں :lol::lol:
  2. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اُن دو بالز کے بغیر ہی کام ہو گیا:lol::lol:
  3. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آپ پلا دیں میں حاضر:heehee::heehee:
  4. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    مصباح کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ اوور کانفیڈینس ہو کر غیر ضروری جارحانہ پن نہیں دیکھاتا بلکہ اپنے کھلاڑیوں کی خوبیوں خامیوں کو ذہن میں رکھ کر فیصلہ کرتا ہے یعنی دوسرے الفاظ میں اپنی ٹیم کی اوقات دیکھ کر فیصلہ کرتا ہے اور اکثر اوقات اس میں کامیاب رہتا ہے اور یار لوگ اُسے بزدلی کہہ دیتے ہیں
  5. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آپ کے بتائے گئے ان دو میچوں میں فالو آن نہیں کروایا گیا۔ باقی ابن توقیر بھائی آپ سے کافی ڈسکشن کر چکے ہیں میرے خیال میں اتنی ہی کافی ہے 1st Test: New Zealand v Australia at Wellington, Feb 12-15, 2016 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo 1st Test: Zimbabwe v New Zealand at Bulawayo, Jul...
  6. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آئی سی سی نے خراب روشنی کا معاملہ اب مکمل طور پر امپائرز پر چھوڑ دیا ہے جب امپائرز سمجھیں کہ روشنی کم ہے تو کھیل ختم ورنہ احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ پاکستان کے چیس کے وقت روشنی اتنی زیادہ کم نہیں ہوئی تھی میرے خیال میں سری لنکن کھلاڑیوں کی اوچھی حرکات کی وجہ سے امپائرز نے کھیل نہیں روکا۔...
  7. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    قوانین کے مطابق ٹیسٹ میچ کے آخری دن اوورز مکمل کروائے جاتے ہیں چاہے جتنا وقت مرضی زیادہ لگے ویسے تو روشنی کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے لیکن یہاں روشنی کا مسئلہ نہیں ہو گا. ہاں اگر دونوں کپتان پہلے ختم کرنے پہ راضی ہوں تو ختم کیا جا سکتا ہے
  8. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    آج کل ٹیسٹ کرکٹ میں فالو آن شاذ و ناذر ہی کسی ٹیم کو کروایا جاتا ہے۔ زیادہ دور نہ جائیں پاکستان انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ہی دیکھ لیں انگلینڈ کی 394 رنز کی لیڈ تھی مگر فالو آن نہیں کروایا اس کی سب سے بڑی وجہ بولرز کو آرام دینا ہوتی ہے۔ جب آپ کے بولرز کم از کم اسی نوے اوورز کرواتے ہیں تو انہیں...
  9. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    اس صورتحال میں دنیا کا کوئی بھی کپتان فالو آن نہیں کرواتا
  10. حسیب

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    وہ تو پاسپورٹ آفس میں ہی ہوتا ہے۔ پہلے شناختی کارڈ کی تصدیق کسی گریڈ 16 کے افسر سے کروانی پڑتی تھی لیکن اب وہ کوئی بھی شناختی کارڈ ہولڈر کر سکتا ہے عام طور پر کسی رشتے دار سے ہی کرواتے ہیں
  11. حسیب

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    پاسپورٹ کے کاغذات کی تصدیق نہیں ہوتی. شناختی کارڈ کے کاغذات کی ہوتی تھی. اب وہ بھی کوئی بھی شناختی کارڈ ہولڈر کر سکتا ہے
  12. حسیب

    پاکستانیوں کے لئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، اب پاسپورٹ کے لئے قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا

    اس سے پہلے آئی ڈی کارڈ ری نیو کے لیے بھی سہولت دی گئی تھی اصل مسئلہ فنگر پرنٹ سکین کا ہوتا ہے
  13. حسیب

    1st Test Match: Pakistan VS West indies

    پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں سات چھکے لگے تھے۔ پہلے چھکے کا اعزاز ٹم ساؤتھی کا ہے
  14. حسیب

    افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا : پانچواں ون ڈے

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
  15. حسیب

    وکی لووز مونومینٹس: پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    پاکستان دنیا کی نظروں میں یا یوں کہہ لیں کہ عالمی سطح پر بیشتر افراد اسے ایک دہشتگرد ملک سمجھتے ہیں جہاں ان کے خیال میں کوئی بھی چیز اچھی نہیں۔ مگر یہ تاثر کیا واقعی درست ہے؟ درحقیقت اس میں کوئی سچائی نہیں اور یہاں کے باسیوں سمیت دنیا بھر میں متعدد افراد کی نظر میں یہ بہت خوبصورت ملک ہے جس کے...
  16. حسیب

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز وبنگلہ بمقابلہ گورے:ون ڈے میچز

    یہ تو خاصا گرما گرم موضوع بنا رہا ہے۔ مشرفی اور صابر رحمن کو جرمانے اور بٹلر کو وارننگ مل چکی ہے
  17. حسیب

    پاگل خانے کا ڈاکٹر از ضیاء محی الدین

    پاگل خانے کا ڈاکٹر نئے داخل ہونے والے پاگل مریضوں کا معائنہ کر رہا تھا، ایک پاگل اسے سنجیدہ اور ہوش مند نظر آیا۔ ڈاکٹر نے اس سے پوچھا تمہیں یہاں کیوں لایا گیا؟ تم تو اچھے خاصے ہو؟ پاگل نے جواب دیا کہ میں صحت مند ہو، ٹھیک ہوں، مگر میرے سے ہوا یہ کہ میں نے ایک عورت سے شادی کرلی۔ جس کی ایک 18 سال...
  18. حسیب

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    محمد وارث بھائی اور الف عین انکل اس بارے میں بھی بتائیں یہ درست ہیں؟
  19. حسیب

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    نشاندہی کا شکریہ جس نے ٹائپنگ کی ہے اسے ٹائپنگ میں غلطی لگی ہو گی
  20. حسیب

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    یہ تو سوشل میڈیا اور کرک انفو ٹائپ کی ویب سائٹ سے اخبار والوں کو مواد مل جاتا ہے ورنہ سپورٹس کے بارے میں ان کی حالت بہت پتلی ہوتی ہے یہ ایکسپریس کی آج کی ہی خبر دیکھ لیں اوپر ہیڈنگ میں شاہ زیب کو پیسر لکھا گیا ہے اور وہ ایک لیگ سپنر ہے۔ درمیان میں شائی ہوپ کی وکٹ احمد شہزاد کو ملنے کا ذکر ہے...
Top