نتائج تلاش

  1. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:سڈنی ون ڈے

    بھائی ہم لوگ تو ایک گیم کو گیم کے طور پر ہی لیتے ہیں گیم میں ہار جیت چلتی رہتی ہے ویسے امید ہے کہ آپ بھی بڑے ذوق و شوق سے اگلا میچ دیکھیں گے
  2. حسیب

    پالتو جانور

    بچپن میں گھر میں مرغیاں پالی ہوتی تھیں
  3. حسیب

    آسٹریلین اوپن 2017

    بندہ کوئی اور تلاش کر لیتا ہے اس طرح دل لگا رہتا ہے :laugh:
  4. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    انڈے تو ہونے ہی ہیں چاہے پاکستان کے ہوں یا آسٹریلیا کے :heehee:
  5. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    اگلا انیس کو ہے اور کل پانچ ونڈے ہیں
  6. حسیب

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ:پونے ون ڈے

    قوانین میں تو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
  7. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    اس سے زیادہ سوچنے والی بات یہ ہے کہ آج انہوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت کی بات کیسے کر دی
  8. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    آپ کے منہ میں بھی گھی شکر :D:D
  9. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    اظہر علی کی جگہ اسد شفیق کو موقع ملے گا اور ساتھ ساتھ وہاب کی جگہ جنید کو شامل کرنا چاہیے
  10. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    ڈاکٹرعامر شہزاد ڈاکٹر صاحب آپ کی خواہش پوری ہو گئی ہے
  11. حسیب

    پاکستانی جامعات میں تحقیقی معیار سے زیادہ مقدار پر زور دِیا جاتا ہے

    ڈاکٹر عطا الرحمان صاحب کے ہٹنے سے یہ منصوبے کیوں شروع نہ ہو سکے کیونکہ ڈاکٹر صاحب نے یہ تمام معاہدے ذاتی حیثیت سے تو نہیں کیے ہوں گے ایک حکومتی نمائندے کے طور پر ہوں گے اور حکومتی نمائندے بدلتے رہتے ہیں
  12. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    مچل مارش کا بلاوا بھی گیا
  13. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    دو تو واپس جا چکے ہیں:callme::callme:
  14. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ون ڈے

    آپ تو اگلے پانچ چھ سالوں کا رزلٹ بھی بتا دیں گے
  15. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    کپتانی تو شاید اظہر کو مل جائے:eek::eek:
  16. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    انفرادی کارکردگی سے ایک آدھ میچ ہی جیتے جا سکتے ہیں یا انفرادی بری کارکردگی سے ایک آدھ میچ ہی ہارے جا سکتے ہیں جیت میں تسلسل کے لیے ٹیم ورک ضروری ہوتا ہے اسی طرح ہار میں تسلسل کے لیے بھی ٹیم ورک کی ہی ضرورت ہوتی ہے :sneaky::sneaky::sneaky:
  17. حسیب

    طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

    یہ خبر سچی ہے؟؟؟؟؟؟ مجھے تو سچی خبر نہیں لگ رہی۔ کیونکہ جہاز کا روٹ فکس ہوتا ہے اور جہازوں کو ریڈار پہ چیک بھی کیا جاتا ہے۔ جیسے ہی جہاز روٹ سے ہٹے فورا پتا چل جاتا ہے۔ اور ویسے بھی کسی ملک میں لینڈنگ کے لیے بھی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے
  18. حسیب

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:برسبین ٹیسٹ

    ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مرتبہ ساتویں، آٹھویں اور نویں وکٹ پر پچاس سے اوپر کی پارٹنر شپ ہوئی ہیں
  19. حسیب

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    بہرحال یہ اپنی طرز کا ایک انوکھا واقعہ ہے جب ایک کھلاڑی کے علاوہ کسی نے کوئی سکور ہی نہ کیا ہو
Top