ذوالفقار بابر 13 سال کے فرسٹ کلاس کرکٹ کے تجربے کے ساتھ ٹیم میں آیا تھا جبکہ نواز کو چار سال ہوئے ہیں اور دوسرا اہم فرق ذوالفقار مین بولر ہے جبکہ نواز آل راؤنڈز۔۔ا
آل راؤنڈر کا کمپیرزن آل راؤنڈر سے ہی کیا جاتا ہے بولر یا بیٹسمین سے نہیں
اسے کچھ میچ کھیلنے تو دیں پتا چل جائے گا کہ کچھ کرتا...