السلام علیکم
ایک دوست کے پاس ورڈ میں اردو کے حروف الگ الگ ظاہر ہو رہے ہیں آپس میں ملتے نہیں ہیں
وہ میک او ایس استعمال کر رہا ہے
اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟
رانا بھائی یہ فائل دیکھیں اس سے بھی ٹیکسٹ ایکسٹریکٹ نہیں ہو رہا
https://img1.rspk.paksociety.com/wp-content/uploads/2016/07/Aab_E_Hayat_21_Part_2_Paksociety.com_.pdf
وہ کالج جس یونیورسٹی سے ایفلیٹ ہے اس یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے مائیگریشن فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے پُر کریں اپنے موجودہ کالج کے پرنسپل سے تصدیق کروائیں اور دوسرے کالج میں جا کر جمع کروا دیں۔ لیکن پہلے دوسرے کالج والوں سے پتہ کر لیں کہ وہ آپ کو اپنے کالج آنے دیں گے یا نہیں
السلام علیکم
ہمارا فورم ہوسٹ گیٹر پہ شئیرڈ ہوسٹنگ پہ ہے۔ ہم اسے وی پی ایس پہ کرنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ ہوسٹ گیٹر والے صرف بیس جی بی سپیس کا بیک اپ کرنے کی اجازت دے رہے ہیں جبکہ فورم کا ڈیٹا 48 جی بی ہے۔
کیا اس کا کوئی حل نکل سکتا ہے
پینترا بدلنا کوئی آپ سے سیکھے:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
بات نواز کی بولنگ پہ شروع کی کہ فضول بولر ہے وغیرہ وغیرہ اور اب ٹیسٹ ٹیم میں آل راؤنڈر کی شمولیت پہ آ گئے
آپ جو مرضی کہہ لیں یا نواز جیسی مرضی بولنگ کر لے
نواز نے ایک فضول قسم کا بولر ہی رہنا ہے. عادل رشید ہی اٹیکنگ بولر ہے:battingeyelashes::battingeyelashes: