آپ شاید اس لیے کہہ رہے ہیں کہ معین علی کو سپن بولر کے طور پر ٹیم میں کھیلاتے.وہ انگلینڈ کا اچھا سپنر ہے. لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اسے بولر کہنا شروع کر دیں. اس کی بیٹنگ اور بولنگ ایورج دیکھیں تو آپ کو خود ہی پتا چل جائے گا کہ وہ بولر ہے یا بیٹسمین.
ویسے آپ کو یاد ہو گا کہ شعیب ملک اور سٹیون...