اس بارے میں میرا خیال یہ ہے کہ اگر صرف بلے باز کے کھاتے کو دیکھا جائے تو زیادہ سے زیادہ آٹھ رنز ہی بن سکتے ہیں. اگر ایکسٹرا بھی شامل کیے جائیں تو ایک بال پر چودہ رنز بھی بن سکتے ہیں. آٹھ کے ساتھ ساتھ ایک رن نو بال کا اور پانچ رنز ہیلمٹ کو لگنے کے. یعنی بولر نو بال کروائے اور بلے باز شاٹ لگائے...