وکی لَوز ارتھ مقابلے کیلئے پاکستان سے منتخب 10 بہترین تصاویر
آپ سب کو ہی گذشتہ برس وکی لَوز ارتھ (Wiki Loves Earth) کا انٹرنیشنل فوٹوگرافی مقابلہ تو یاد ہی ہوگا، جس میں ایک پاکستانی فوٹوگرافر کی جانب سے کھینچی گئی شنگریلا جھیل کی تصویر نے پہلا انعام جیتا تھا۔
کیلیفورنیا سے چلائی جانے والی وکی...