وقارذکا کے شو میں میڈیکل پینل مکمل تیار ہوتا ہے۔ پہلے ایک دفعہ شو میں ایک لڑکی نے ٹیوب لائٹ کھا کر دکھائی تھی۔ جبکہ سانپ اور بچھو وغیرہ کو چہرے یا جسم پہ رکھ کر کوئی ٹاسک مکمل کرنا تو عام بات ہے
محمد اسامہ سَرسَری بھائی کی یہ تحریر ایسے ہی کسی کی بورڈ سے ٹائپ کی گئی ہے اب وہ ہی بتا سکتے ہیں کہ کون سا کی بورڈ ہے
https://www.facebook.com/usamasarsari/posts/1036310369796294