امرہوی کی شاعری سے قطع نظر ان کی نثر بھی آپ کی نظروں سے گزری ہوگی۔ جنسیات اور نفسیات و مابعد نفسیات یقینی طور پر امروہوی کا کارنامہ ہے۔ علاوہ ازیں "من عرف نفسہ" کا ادارہ بھی وہ کامیابی سے چلاتے رہے۔ عجائب نفس بھی چار جلدوں پر محیط ایک اچھی کتاب ہے۔۔۔ لیکن موضوعات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ کسی کو...