چند دن قبل تک محمد رسول اللہﷺ زیر مطالعہ تھی۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کا نام کسی حوالے کا محتاج نہیں۔ ان کی لکھی تین جلدوں پر مشتمل یہ کتاب بالترتیب 1996، 1997 اور 2002 میں الکتاب پبلی کیشنز کراچی سے شائع ہوئی۔ یہ کتاب سلسلہ عظیمیہ کے ایک بلاگ پر بھی میسر ہے۔