یوں تو مدتیں بیتیں اپنے تئیں ہم جناب احمد کی تمام تر شاعری و نثر سے استفادہ حاصل کر چکے تھے۔ لیکن جاسمن صاحبہ کی نگاہ خوردبیں وہ بھی ڈھونڈ لائی (ایک غزل ایک انشائیہ) جو ہم موٹی آنکھوں اور موٹی عقل والوں سے چھپا رہ گیا تھا۔ ابھی ہم حیران ہی تھے کہ یہ کہاں چھپا تھا تو احساس ہوا کہ اس کو پڑھنا بھی...