میں نے یہ فہرست پڑھ لی ہے۔۔۔ :)
میرے لیے باعث حیرت ہے یہ امر کہ اس میں سے کافی سارے میں نے بھی پڑھے رکھے ہیں۔
آپ کا جو اپنا اردو ترجمہ ہے۔ وہ ای میل پر ارسال فرما دیجیے اگر مناسب سمجھیں۔ میں نے مقبول جہانگیر ہی کے تراجم پڑھ رکھے ہیں۔
پاکستان کے قوانین کی انوکھی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ ان کو ضرورت کے مطابق بدل سکتے ہیں۔ یعنی اگر جرم حکمران و سیاستدانوں میں سے کرے تو سزا اور طریقہ کار اور ہوگا۔ اور اگر کسی شودر (عوام) نے وہی جرم کیا ہے تو سزا اور طریقہ کار اور ہوگا۔
آخری اطلاعات کے مطابق اب سڑک بہت بہترین بن گئی ہے۔ اور جیپیں سیدھی سیف الملوک پر جاتی ہیں۔ تاہم صفائی اور ستھرائی کی حالت اب ناگفتہ بہ ہے۔ لوگ آکر کہتے ہیں کتنا گند ہے۔ اور پھر وہیں اپنے حصے کا اضافہ کر کے نکل جاتے ہیں۔