نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    دیکھ کیا آئینہ بے جنبشِ لب کہتا ہے ۔۔۔۔ جو خموشی سے ہو وہ بات اَہم ہے ہم کو (لیاقت علی عاصم)

    دیکھ کیا آئینہ بے جنبشِ لب کہتا ہے ۔۔۔۔ جو خموشی سے ہو وہ بات اَہم ہے ہم کو (لیاقت علی عاصم)
  2. نیرنگ خیال

    آپ اپنے مراسلے پر جا کر دیکھیں۔ نیچے ایک رپورٹ کا بٹن آرہا ہوگا۔ اس پر کلک کر اپنا مدعا بیان کر...

    آپ اپنے مراسلے پر جا کر دیکھیں۔ نیچے ایک رپورٹ کا بٹن آرہا ہوگا۔ اس پر کلک کر اپنا مدعا بیان کر دیجیے۔ منتظمین درستی کر دیں گے۔ کیفیت ناموں پر ہر کوئی توجہ نہیں دیتا۔
  3. نیرنگ خیال

    بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون (معرؔاج فیض آبادی)

    انتخاب کی پذیرائی پر شکرگزار ہوں۔
  4. نیرنگ خیال

    بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون (معرؔاج فیض آبادی)

    اللہ سبحان و تعالیٰ سلامت و شاد رکھے۔
  5. نیرنگ خیال

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    دنوں کی تو خیرہے۔۔۔ ہاں مہینے یا سال گزر گئے ہوں تو پھر اداس ہونا بنتا ہے۔
  6. نیرنگ خیال

    تحریر کا فن ....

    :lovestruck::bighug::bighug::bighug:
  7. نیرنگ خیال

    تحریر کا فن ....

    نایاب بھائی میں تو ان سے ہوں جن کا مکتب سے کوئی دور پار کا بھی تعلق نہیں۔ اس لیے نور کی گئی تعریف ہم پر پوری اترتی ہے۔ چند ناموں کا تقاضا اس لیے کہ کیا ہمارے علاوہ کون کون ہے جو بنا مطالعے کے لکھنے کا عادی ہے۔ امید ہے میرا نکتہ سمجھ گئے ہوں گے۔ :) آپ کی محبتوں کا مقروض۔ جزاک اللہ خیرا
  8. نیرنگ خیال

    باؤلا کتا

    نہیں گڑیا۔۔۔۔ حقیقت یہی ہے کہ بہت ہی عمدہ لکھا۔۔۔۔ مجھے اس یاد ماضی کا انسان کی خواہشات کے ساتھ موازنہ کرنا بےحد پسند آیا۔ اللہ شاد اور آباد رکھے۔
  9. نیرنگ خیال

    تحریر کا فن ....

    بالکل ایسا ہی ہوگا۔۔۔ کتنے ہی افراد ہیں جو کسی مکتب سے درس نہیں لیتے لیکن شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔ اور چونکہ زیر موضوع بات آہی گئی ہے تو چند ایسے نام کچھ مثالوں کے ساتھ عطا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  10. نیرنگ خیال

    باؤلا کتا

    بہت ہی پراثر لکھا۔
  11. نیرنگ خیال

    تحریر کا فن ....

    حسیب صاحب بلاشبہ قریب تمام لوگ ایسے ہی فرماتے ہیں۔۔۔ کہ ادیب کو وسیع المطالعہ ہونا چاہیے۔۔۔۔ آپ تو ایک Exception ہیں نور صاحبہ۔ یہ بات عمومی لوگوں کے لیے ہے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    :laughing::laughing: واہ واہ۔۔۔۔ کیا آج صبح صبح سبزی منڈی کا چکر لگا کر آئے ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون (معرؔاج فیض آبادی)

    اور میں آج سے پہلے آپ کو ایک لڑکا بالا سمجھتا تھا۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    احمد بھائی کی طرف سے آداب :)

    احمد بھائی کی طرف سے آداب :)
  15. نیرنگ خیال

    محمداحمد بھائی کی طرف سے شکریہ :)

    محمداحمد بھائی کی طرف سے شکریہ :)
  16. نیرنگ خیال

    میں کہ پر شوق پرندہ ہے تخیّل میرا ۔۔۔۔ تو ورا الماورا ہے، تری ہستی خوشبو (محمداحمد)

    میں کہ پر شوق پرندہ ہے تخیّل میرا ۔۔۔۔ تو ورا الماورا ہے، تری ہستی خوشبو (محمداحمد)
  17. نیرنگ خیال

    اے دشت آرزو مجھے منزل کی آس دے ( معؔراج فیض آبادی)

    انتخاب کو پسند کرنے کا شکریہ حضور :)
  18. نیرنگ خیال

    بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون (معرؔاج فیض آبادی)

    جی بالکل معراج صاحب جدید غزل کا بہت بڑا نام تھے۔ 30 نومبر 2013 کو انہوں نے اس جہان فانی کو الوداع کہا تھا تاہم ان کے الفاظ ان کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔ یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ آپ نے اتنے بڑے شعرا سے فیض اٹھایا ہے۔ اپنی کوئی ویڈیو بھی شئیر کیجیے۔ وسیم بریلوی صاحب کا بھی میں بہت پرستار ہوں۔ ان کا...
Top