میں عام دنوں میں تین سے چار کلومیٹر پیدل چلتا ہوں۔ اس میں کچھ اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے لیکن ہفتے کی اوسط اتنی ہی نکلتی ہے۔ یہ واک میں عموما پارک میں جاگنگ ٹریک پر کرتا ہوں۔ ہفتے اور اتوار کو یا تو واک بالکل ہی نہیں ہوتی یا اگر ہو تو پھر 8 سے 10 کلومیٹر تک پہنچ جاتی ہے۔ گزشتہ دو دن سے باقاعدہ رننگ...