ایک چاہنے والے نے بلاگ بنایا ہے۔ جو بھی لکھوں وہ اپنے بلاگ پر چھاپ دیتا ہے۔ چونکہ وہ چاہتا نہیں کہ مجھے نظر لگے اس لیے نام کا حوالہ نہیں دیتا۔ ایک دو اور تحاریر لوگوں نے اپنے کالم بنا کر چھاپ دی۔۔۔ اور ایک آدھی نوائے وقت والوں نے نامعلوم کر کے چھاپ دی۔ ان کی محبت ہے۔ وگرنہ ان کے پاس ناموں کی کون...