ہی ہی ہی۔۔۔ اس لیے تو اقتباسات کا ڈھیر لگا پڑا ہے۔۔۔ جس کو دیکھو "میبل" ہے۔۔۔ :)
انتخاب کو پسند کرنے پر شکرگزار ہوں۔ :)
جی جی۔۔۔ میں بہت اعلیٰ شاعر ہوں۔ معراج فیض آبادی نے یہ غزل میرے غیر مطبوعہ مجموعے سے چرا لی تھی۔ :)
جی جی۔۔۔ بالکل پنجاب پولیس والا رویہ ہے یہ۔۔۔۔ :p
شکریہ شکریہ۔۔۔ آج تو آپ نے بوری بھر کر معلومات الٹا دی ہیں۔۔۔۔ :D
اجلاس بلانے کی آخر اتنی اخیر کیا ہے۔۔۔۔ :p
متفق :)
دو سو۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔
تو خود چستی سے گریز کریں۔۔۔ :p
یہ سب آپ کے انجمن برائے باہمی ہلہ شیری کے دوسرے رکن کا کیا...
یہ خود ساختہ سستی کا دعوا ہے۔ کہ یہاں ایسے محفلین کی اکثریت ہے جو مدتوں سے یہاں یعنی محفل میں موجود ہیں مگر انہوں نے آج تک اس میں کوئی جواب نہیں دیا۔ :)
دوسرا ایک ہی دن میں اتنے مراسلے ۔۔۔۔ :p
سب سے پہلے تو یہ جھوٹ بولنے پر ہی آپ کا کوچے کی رکنیت کا فارم کینسل کیا جاتا ہے۔ دو سال۔۔۔۔ کیا ستمبر 2015 گزرے دو سال ہوگئے ہیں۔۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔ یا پیر۔۔۔
یہ دعوا گزشتہ دعوا جھوٹا ہونے کی بنیاد پر بےبنیاد قرار دے دیا گیا ہے۔ :p