ویسے تو مشہور ہے کہ کسی نے ارسطو سے پوچھا۔۔۔ کہ سکوت بہتر ہے یا کلام۔ تو اس نے جواب دیا کہ اس سوال کے لیے بھی تمہیں کلام کی ضرورت پیش آئی۔
اب نہ تو میں ارسطو ہوں اور نہ وہ دور۔۔۔۔ لیکن یہ دیکھ لیں کہ محفل کے پوستیوں نے 28 صفحات کالے کر دیے ہیں۔ اور باقی محفل میں تو سنا ہے لاکھوں موضوعات ہیں۔۔۔۔...