زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شوخیاں گستاخیاں
:) :) :) :)
نیرنگ خیال
Post #22
جنوری 9، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
شوخیاں گستاخیاں
ہم آم آدمی ہی ہیں۔۔۔ بالکل صحیح پہچانا۔۔۔۔ :p آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔ اور آپ سے دعائیں پا کر نہال ہوگئے۔ مزید کی درخواست ہے۔ :)
نیرنگ خیال
Post #21
جنوری 9، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
شوخیاں گستاخیاں
آپ سے داد وصولے بغیر ہمیں اپنی تحریر ادھوری ادھوری لگتی ہے۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ کچھ بہتر کرنے پر مہمیز کرتی ہے۔
نیرنگ خیال
Post #20
جنوری 9، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
شوخیاں گستاخیاں
نایاب بھائی آپ کی محبتوں کا سدا سے مقروض ہوں۔ :)
نیرنگ خیال
Post #19
جنوری 9، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
2015: کھیلوں کی بہترین تصاویر!
خوبصورت، دلکش اور پرلطف تصاویر۔۔۔ دیکھ کر مزا آیا۔۔۔۔
نیرنگ خیال
Post #2
جنوری 9، 2016
فورم:
تصاویر
بچپن کی باتیں
:rollingonthefloor:
نیرنگ خیال
Post #107
جنوری 9، 2016
فورم:
ذکر محفلین
خود پر ہنسنے کو حوصلہ چاہیے نا۔۔۔ :)
خود پر ہنسنے کو حوصلہ چاہیے نا۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 9، 2016
بچپن کی باتیں
اور ہم نے سنا تھا کہ فرشتے جب آسمان کو دھوتے ہیں تو بارش ہوتی ہے۔ اور ہم یہی سوچتے رہتے تھے کہ یہ کتنے عرصے عرصے بعد آسمان دھوتے ہیں۔ (کیوں کہ ہمارے صادق آباد میں بارش سال میں ایک آدمی بار ہی ہوتی تھی۔)
نیرنگ خیال
Post #103
جنوری 9، 2016
فورم:
ذکر محفلین
کوچۂ شاپراں
زبردستی سادہ معاملات کو الجھایا جا رہا ہے۔
نیرنگ خیال
Post #356
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
کوچۂ شاپراں
یہاں "کس" سوموار کا تذکرہ آپ نے الجھاؤ کے لیے ڈال دیا۔۔۔ وگرنہ ہم نے تو "اگلے"سوموار کی بات کی تھی۔۔۔
نیرنگ خیال
Post #354
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
:)
:)
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 8، 2016
کوچۂ شاپراں
شتونگڑی۔۔۔۔ :p میں ہیلمٹ پہن لوں۔۔۔ :notlistening: اور تم جا کر :cdrying:
نیرنگ خیال
Post #351
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
کوچۂ شاپراں
یہی پر آپ مار کھا گئے دوست۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔۔۔۔ جو سوم وار اس اتوار کے بعد نہیں آیا۔۔۔ یقینی طور پر وہ اُس اتوار کے بعد ہی آئے گا۔
نیرنگ خیال
Post #350
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
گستاخی۔۔۔۔۔ اب تمہاری خیر نہیں۔۔۔
گستاخی۔۔۔۔۔ اب تمہاری خیر نہیں۔۔۔
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 8، 2016
کوچۂ شاپراں
:laugh::laugh: یہی بات ہے اب تم سمجھی۔۔۔۔ :devil:
نیرنگ خیال
Post #346
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
کوچۂ شاپراں
:beating: یا پھر ایسے :box:
نیرنگ خیال
Post #345
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
کوچۂ شاپراں
نہیں۔۔۔۔ اسی لیے تو ایسا کہا۔۔۔ :D
نیرنگ خیال
Post #342
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
شتونگڑی۔۔۔ تمہارا بچپن سے نام ہے۔۔۔ بھلے انٹی سے پوچھ لو۔۔۔۔
شتونگڑی۔۔۔ تمہارا بچپن سے نام ہے۔۔۔ بھلے انٹی سے پوچھ لو۔۔۔۔
نیرنگ خیال
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 8، 2016
کوچۂ شاپراں
دوسروں کی بہن کو کہو تو بہن اور دوسرے دونوں برا مناتے ہیں۔۔۔۔ اپنی بہن کو ہی ایسا کہنا چاہیے۔۔۔
نیرنگ خیال
Post #340
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
کوچۂ شاپراں
اور یہ وہ کام ہے جو تم سے نہیں ہوتا۔۔۔۔ :p
نیرنگ خیال
Post #339
جنوری 8، 2016
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top