نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا، کہ یُوں بوسے کو پُوچھتا ہوں مَیں، منہ سےمجھے بتا کہ یُوں
  2. فرخ منظور

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    عثمان صاحب اس قسم کی تمام سائٹ جھوٹی ہیں اور اکثر میں سپائی وئیر وغیرہ رکھے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کو بھی کسی ڈرائیور کی ضرورت ہو تو اس کمپنی کی سائٹ پر جا کر ڈھونڈیں۔
  3. فرخ منظور

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    ظہور صاحب اسی سائٹ پر جا کر پیرلل کے فولڈر میں جائیں اس میں mirascan3423p ڈرائیور کی فائل ہوگی۔ اس زمانے میں ایسر کے تمام سکینرز ایک ہی generic ڈرائیور استعمال کرتے تھے اور وہ یہی ہے۔ آپ اسے انسٹال کر کے دیکھیں اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو اس سکینر کی ایک عدد تصویر اتار کر بھی یہاں لگا دیجیے گا تاکہ...
  4. فرخ منظور

    جوش حقیقتِ دل

    بہت خوب! شکریہ شاہ جی!
  5. فرخ منظور

    پہیلیاں ۔ صوفی تبسّم

    آپ کا بھی بہت شکریہ شاہ جی کہ آپ کو بچوں کی یہ نظمیں پسند آئیں۔ :)
  6. فرخ منظور

    ایسر ماڈل 6696 اوپی ای اسکینر کے ڈرائیور

    ظہور صاحب اس سائیٹ پر جا کر دیکھیں یہ ایف ٹی پی سائیٹ ہے اس میں آپ سکینرز میں جا کر دیکھیں شاید آپ کو مطلوبہ ڈرائیور مل جائے۔ اگر نہ ملے تو بتائیے گا کہ یہ یو ایس بھی سکینر ہے یا پیرلل اور یہ سکینر کب خریدا تھا۔
  7. فرخ منظور

    پہیلیاں ۔ صوفی تبسّم

    جی بالکل لیکن جھولنے کو چھوڑ کر ۔ وہ الگ کتاب ہے۔
  8. فرخ منظور

    پہیلیاں ۔ صوفی تبسّم

    وارث صاحب کلیات یا ان کا سنجیدہ کلام؟ کلیات میں تو سبھی کچھ ہوگا نا۔ ویسے میں نے ان کے سنجیدہ کلام کی کتاب تو دیکھی تھی جس کا نام "سو بار چمن مہکا" تھا شاید۔
  9. فرخ منظور

    ضمیر جعفری مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار میں روزے سے ہوں - سید ضمیر جعفری

    شکریہ وارث صاحب! معلوم نہیں یہ نظم میری نظروں سے کیون بچی رہی۔ :)
  10. فرخ منظور

    میر ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب - میر

    آج یکم رمضان ہے سو ایمان تازہ کرنے کے لئے دوبارہ یہ غزل پڑھ رہا ہوں۔ ویسے بھی کاشفی صاحب نے ماہِ صیام کے حوالے سے ایک نظم پوسٹ کی تو میر کی اس غزل کو دوبارہ پڑھنے کا خیال آیا۔ سو آپ بھی پڑھیے۔ :)
  11. فرخ منظور

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    یاد آیا کہ اس ستم پیشہ ڈومنی کا ذکر تو یوسفی نے بھی کیا ہے۔ :)
  12. فرخ منظور

    پہیلیاں ۔ صوفی تبسّم

    پہیلیاں (1) دُبلی پتلی سی اِک رانی اوپر آگ اور نیچے پانی منھ چُومو تو شور مچائے بات کرو تو چُپ ہو جائے (2) میری پہیلی بوجھو گے تُم ایک انچ چڑیا ، دو گز کی دم (3) بات انوکھی کیا کوئی جانے اِک ڈبیا میں سینکڑوں دانے میٹھے میٹھے، رنگ رنگیلے رس بھرے، رس دار ، رسیلے کوئی چُوسے ، کوئی چبائے...
  13. فرخ منظور

    رات دن ۔ صوفی تبسّم

    رات دن کیسے اللہ نے بنائے رات دن کیسی حِکمت سے سجائے رات دن صبح آئی تو اجالا آ گیا شام آئی تو اندھیر چھا گیا دن ہوا تو لوگ سارے جاگ اٹھے رات آئی چاند تارے جاگ اٹھے دن بنا ہے کام کرنے کے لئے رات ہے آرام کرنے کے لئے کوئی ہو، انسان یا حیوان ہو جانور ہو یا کوئی بے جان ہو رات اُن کے ڈھنگ ہی کچھ اور...
  14. فرخ منظور

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    شکریہ وارث صاحب میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ یہ شعر کب سے ہو گیا۔ جویریہ آپ کو نظم اور نثر میں فرق تو کرنا ہی چاہیے۔ :rolleyes: یہ تو غالب کے خط سے ایک اقتباس ہے۔ اور پورا اقتباس میری یادداشت کے مطابق کچھ یوں ہے "مغل بچے بھی عجیب ہوتے ہیں جس پر مرتے ہیں اسی کو مار رکھتے ہیں۔ عالمِ شباب میں ہم نے...
  15. فرخ منظور

    ogg ویڈیو

    اور موزیلا بیچارے کا کیا قصور ہے اس کا بھی تو کوئی ترجمہ ہونا چاہیے۔ :)
  16. فرخ منظور

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    قبلہ پھر نثر ہی پڑھ لیا کریں کہ اس میں اوزان کا کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ :)
  17. فرخ منظور

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    حضور دوسرے مصرعے پر بھی غور کریں کہ "اکو الف ترے درکار" بھی تو کہا ہے۔ اور وہ کونسا علم ہے جس سے بابے نے منع کیا یہ بھی ایک الگ بحث ہے۔ ;)
  18. فرخ منظور

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    اساتذہ میں ایسا ایک شعر بھی آپ کو نہیں ملے گا جو بحر سے خارج ہو اور اگر ایسا کوئی ایک شعر ہوگا بھی تو وہ کاتب کی غلطی ہو گی نہ کہ اس استاد کی۔ آپ کی اس پوسٹ سے مترشح ہوتا ہے جیسے شاعری یا موسیقی کا علم حاصل کرنا ایک کارِ لاحاصل ہے جو کہ بذاتِ خود ایک بہت متنازع خیال ہے۔ میرے خیال میں یہاں پر...
  19. فرخ منظور

    سارے آنسو بہا کے،،، "اصلاح کیجیئے"

    تیری ہر بات سچ سمجھ بیٹھے ہم بھی ناداں ‌بلا کے نکلے تھے بہت خوب عمران صاحب!
Top