اور یہ ہےیہاں کی سب سے پہلی ٹال بلڈنگ جب آس پاس ریت کے سوا کچھ نہیں تھا تب یہ ایک اونچی بلڈنگ ہوا کرتی تھی یہاںہم ابوظہبی آتے جاتے ہوئے اس کے پاس سے گزرنے کا انتظار کیا کرتے تھے۔
ارے واہ یہاں تو سارے دبیئ والے اکھٹے ہو گئے اب تعبیر بہت خوش ہو گی
کل مجھ سے تصویر لوڈ ہی نہین ہو رہی تھی خیر آج کچھ اپنی بنائی ہوئی کرنے کی کوشیش کرتی ہوں ہو گیئں تو تعبیر اپ کی نا ہوئیں تو میری
ہاہاہہا چلو اب معافی مانگ لی ہے تو کیا یاد کرو گے کس سخی بہن سے پالا پڑا۔۔۔۔جاؤ معاف کیا۔۔۔۔۔سرے راستے کھلوا دیے میںنے جس راستے مرضی بارات لے جا۔پر میںبھی ساتھ جاؤں گی ہاںبھولنا مت۔۔۔۔۔۔۔