کیا فائدہ شمشاد بھائی کی ہمدردی کا جب جہلم والوںکو ہی تم سے کوئی ہمدردی نہیں:grin:
اچھا ویسے سنا ہے جو لوگ ہانڈی میں سے بچا ہوا سالن کھاتے ہیں ان کی شادی پے طوفان اتا ہے یہ بھی کوئی ویسا ہی معاملہ لگ رہا ہے
مہمانوں کا میںکیا جاونو تمہارا کام ہے تم نے بلانے ہیں میں تو جہلم جاتے ہوئے...