نتائج تلاش

  1. زینب

    آج کا شعر - 3

    صورتیں غم شناس ہوتی ہیں سیرتیں بےقیاس ہوتی ہیں جن کے ہونٹون پے ہو ہنسی ان کی آنکھیں اداس ہوتی ہیں
  2. زینب

    یوں تو میں شام سے کچھ پہلے ہی گھر جاتا ہوں - پرویز اختر

    میری اُ نگلی نہیں پکڑے ہوئے کوئی پھرکیوں میں کھلونوں کی دکانوں پہ ٹھہر جاتا ہوں بہت‌خوب
  3. زینب

    خود آئینے سے اوجھل ہوگئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرزانہ نیناں

    میں یہاں‌ہی ہوتی ہون پا جی بس جواب کم کم دیتی ہوں
  4. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں پپو بھای سے لڑنے کے لیے بےچین ہوں پر وہ ہیں کہ اتے ہی نہیں
  5. زینب

    گمشدہ اراکینِ محفل

    میراااااااا اچھا دوست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماضی کی بات ہے وقت بدلتے کون سی دیر لگتی ہے پا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر بھابی کیسی ہیں میرا پیغام پہنچایا تھا یا ڈنڈی مار گئے اپ؟؟
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں تو ابھی ایپل فریج سے نکال کے آئی وہں تھوڑی دیر میں کھاؤں گی
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہے تو سہی پر کیا ہے نا بھائی جی میں‌استعمال نہیں کرتی ایوین ای خرچ ہو گئی تو کوئی ادھار بھی نہیں دے گا
  8. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    تم نے پوچھی تھی کوئی ابھی پی ایم کرتی ہوں ویسے میں‌تم سے ابھی تک کٹی ہوں
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    نہیں پا جی اعتراض تو نہیں ہے بس وہ اتی نہیں نا کبھی اس لیے پوچھا اپ تو الٹا مطلب لے گئے
  10. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    وعلیکم السلامم عمران بھای کچھ ابوظہبی کی ہیں باقی دبیئ کی برج العرب ہے نا سب جانتے ہیں باقی کا ابوظہبی کا کورنش ہے
  11. زینب

    ہم تم ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ مسعود ملک

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔جب پی ٹی وی کے سوا کوئی اور نہیں ہوتا تھا تو لگتی تھی پی ٹی وی پے اور ہم بھی اس کی آواز اونچی کر کے سنا کرتے تھے۔۔۔۔۔اتنی زبردست چیز کہاں سے نکال لائے محسن۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    بتایا تو ہے جو پاکستان کا ہوا مشرف کے جانےا ور زرداری کے انے سے وہی۔۔۔۔:grin:
  13. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    اب پھر سے واپس دبیئ
  14. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    یہ رہا ابوظہبی
Top