ایسے یہ جو سب کے نیکس کے ساتھ کمنٹس ہیں یہ لگاتا کون ہے جیسے میرے نیک کے ساتھ اصلاحکی امید ظاہر ہوتی ہے یہ کس نے لکھا۔؟
دوسری بات میں سوچ رہی تھی کہ محفل کے بدناموں میںکافی مشہور شخصیات بھی ہیں۔تو کیوں نا کچھ دن کے لیے اگر بدنام شخصیات محفل سے واک اؤٹ کر جایئں تو میرا خیال ہے مشہور تو سارے...