معزرت کی بلکل کوئی ضرورت نہیں ہے ابو شامل بھائی وہ تو میں بس شمشاد بھائی سے چونچ لڑا رہی تھی۔۔۔۔ویسے میرے بھایئوں کی بھی یہی عادت ہے ابھی تک۔۔ پاس سے گزرتے ہوئے بات کریں نا کریں ہاتھ ضرور چلاتے ہیں۔۔۔۔شمشاد بھائی مکینک کی کیا ضرورت ہے خود ہی کوئی ہتھوڑا لے کے دماغ کو ٹھوک بجا لیتے ہیں نا:beating: