ارے یہ اپنے ملک کی باتیں اپنے ملک میںہی یہاں تو لوگ بس بالکونیوں سے لٹک لٹک کے کی نظارے کرتے ہیں یا پھر اتنے فون کرتے ہیں ایک دوسرے کو کہ عید پے بھی نا گھر کا فون بجتا ہو گا اتنا۔۔۔۔۔۔۔اگر سب کچھ باہر کے ملکوںمیںمل جائے تو اپنے ملک کو یاد کون کرے:mrgreen: