رم جھم برستی ہوئی بارش میں میرا دل چاہتا ہے کہ میں گاڑی کے شیشے نیچے کر کے اچھا سا دھیما سا میوزک سنو اور بہت دور تک سلو ڈرایئو کروں یا پھر اپنے اپرٹمنٹ کی بالکونی میں کھڑے ہو کے برستی ہوئی بارش کو دیکھوں اور میں یہی دو کام کرتی ہوں بارش میں بھیگنا تو پاکستان میں آچھا لگتا ہے یہاں تو کبھی ایسا...