نتائج تلاش

  1. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    ارے یہ تصویر کیوں لوڈ نہیں ہوئی ٹھیک سے۔جب مجھے خود کو ہی نظر نہیں آرہی تو کسی اور کو کیا خاک نظر آئے گی:d
  2. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    بلکل عمران بھائی آپ کی تو ابھی یادیں بھی تازہ ہیئں ابھی جو گئے اپ یہاں سے
  3. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    ہاہاہا ارے میں‌نے کچھ نہیں کہنا تھا اپ کر دو بلکہ میں آپ کے لیے ایک کرتی ہوں‌یہاں‌ہی روکو ڈھونڈ کے لاتی ہوں۔۔ویسے اپ کیوں نہیں ایئں اب تو میں بھی واپس اگئی ہوں
  4. زینب

    آج کا شعر - 3

    چپ چاپ گم سم رہنے والے اپنے آپ سے جنگ کرتے ہیں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا پچھتاوے پھر تنگ کرتے ہیں
  5. زینب

    خود آئینے سے اوجھل ہوگئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرزانہ نیناں

    شاندار شیئرنگ مغل بھائی
  6. زینب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    بہت‌خوب عمران بھائی آپ نے تو سماں‌باندھ دیا۔۔۔۔۔
  7. زینب

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    یہ نا غصہ ہے نا مذاق۔یہ پیار ہے ایک بہن کا اپنے چھوٹے بھائی کے لیے
  8. زینب

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    سر جی پھر مجھے تو تین میں سے ایک ہی رسید ملی باقی کی دو کب اور کیسے ملیں گیئں:grin:
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    بچہ پارٹی میں پھر سے مجھے شامل کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ سچی بتاؤ میں ڈنڈا لے کے اتی وہں تب تک
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اپ حمص بناو نا میں بتاتی ہوں کیسے بناتے ہیں۔۔۔
  11. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہی ہی ہی میں‌نے تہ ہر گز نہیں کیا:grin:
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ابو شامل بھائی پاکستانی قوم ہیں ہم کوئی کام بھی غور کر کے نہیں کرتے ۔۔۔۔بس من موجی ہیں جو جی چاہے کر گزرتے ہیں
  13. زینب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اپ کی خالہ ہیں طالوت اپ کو بھانجہ ہونے کی بنا پے رعایت دے گیئں اور مجھے لتاڑ دیا:ویسے تو میری بھی آپی ہیں۔۔۔۔۔۔۔میں تو بس ایسے ہی سنتی ہوں کوئی مایوسی نہیں کوئی دکھ درد نہیں الحمدللہ۔۔۔۔۔اللہ کا خاص کرم ہے مجھ پے
  14. زینب

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    بندہ بن میرے ہاتھوں سر نا تڑوا لینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ نا ہو پھر جہلم والے اپنا ارادہ ہی بدل لیں الحمدللہ پاکستانی ہوں پوری پراوڈ پاکستانی اور میرا ملک پاکستان ہے اب اگے بکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زینب

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    ارے موٹو کی سالگرہ تھی اور پھوپو کو عمران بھائی اپ نے انوایئٹ ہی نہیں کیا یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔عمران بھائی اپ سے تو میں سخت ناراض ہوں ۔۔۔۔۔اور کاشان اپ کو میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔میری دعا ہے کہ اللہ اپ کو لمبی عمر اچھی صحت اور اچھی قسمت عطا کرے۔۔۔۔تحفہ ملنے پےتب تک ادھار
  16. زینب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اس گانے میں سب کچھ تو ہے
  17. زینب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    اب ہماری اتنی جان پہچان نہیں ہے کہ میں اپ کی اچھایئاں برایئاں جانتی ہوں اور اپ سے کہوں بھی وہ تو بس یونہی لکھا مارا تھا
  19. زینب

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    ااااااااااااااااا مجھے یہ خود سے بہت قریب لگتا ہے ۔۔۔بہت اپنا پان سا جب بھی سنو۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیا بتاؤں
Top