شمشاد بھائی آپ کو واقعی میں باداموں کی ضرورت ہے۔۔۔مسئلہ تو کوئی نہیں بس یہی کہ۔
تیر کھا کے دیکھا جو کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی۔۔۔۔۔
دوستوں سے تو ملاقات ہوتی رہتی ہے اور آپ کی اور میری ہونے والی اس بات چیت کے علاوہ باقی کے جو بھی پیغامات ہیں ان کی حیثیت میری نظر میں...