نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    آج والدین کو بار بار بتاتے رہو کہ ایک سال اور گزر گیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

    محفل کے ہر دلعزیز، ہنس مکھ اور دکھی رکن اے خان بھائی کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ دونوں جہاں کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین :giftwithabow::congrats::cake::present::coffee1:
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ساغرِ توحید وہ دے، پیرِ میخانہ مجھے ٭ نظرؔ لکھنوی

    ساغرِ توحید وہ دے، پیرِ میخانہ مجھے تا ابد حاصل رہے اک کیفِ رندانہ مجھے نورِ حق رہبر نہ ہوتا گر مجھے سوئے حرم لغزشِ پا لے چلی تھی سوئے میخانہ مجھے فی سبیل اللہ جاں دینے سے مجھ کو کیا گریز لکھ کے دے رکھا ہے جب جنت کا پروانہ مجھے دل کا کاشانہ کہ تھا پہلے جو گلشن آفریں ایک مدت سے نظر آتا ہے...
  4. محمد تابش صدیقی

    صدقے ہماری خلیفہ ایردوان سے محبت کے

    عدنان کاکڑ نے اپنے انداز میں بات کو بگاڑ کر اپنی بھڑاس نکالی ہے۔ اول تو یہ جماعت کا آفیشل اعلان نہیں ہے۔ اور دوسرا یہ کہ جو لوگ لے رہے ہیں یا ترغیب دے رہے ہیں، وہ واضح طور پر یہ سمجھتے بھی ہیں اور کہہ بھی رہے ہیں، کہ یہ اقدام ترکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے نہیں، بلکہ علامتی یکجہتی کے اظہار کے...
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ وہی تو نہیں، جن کو اکثر نشست نہیں ملتی اور زمین پر بیٹھے پائے جاتے ہیں؟
  6. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
  7. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    ایک مہینہ میں اوسطاً ورکنگ ڈیز بھی 22 ہوتے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    ٹیسٹ، فرسٹ کلاس اور لِسٹ اے میچز میں باؤلنگ ایوریج بھی 22 ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    اب 22 وزراء کی کیبنیٹ بنا لے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    اور اس بار 22 اگست کو عید بھی ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    باقی ٹھیک ہی لگ رہے ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    عمران خان کے لیے 22 کا ہندسہ اہمیت کا حامل

    21 کو زبرستی 22 بنا رہے ہیں۔ :P ویسے 22 میں 2 دفعہ 2 نمبر بھی آتا ہے۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    این آر او نہیں ملے گا، سپیکر شپ اور وزارت مل سکتی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    میں شور شرابے کی بات نہیں کر رہا، تقریر کے مواد کی بات کر رہا ہوں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    میں تقاریر تو نہیں سن سکا۔ البتہ جا بجا یہ کمنٹس ضرور پڑھے ہیں کہ عمران خان اور شہباز شریف سے زیادہ میچور تقریر بلاول نے کی ہے۔ البتہ یہ کہ انگریزی میں کی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یا شوہر بمقابلہ بیوی کی فرمائشیں
  17. محمد تابش صدیقی

    عمران خان وزیر اعظم منتخب

    اللہ تعالیٰ درست فیصلے کرنے اور ملک کے ہر طرح کے استحکام کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  18. محمد تابش صدیقی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    ایک بکرے نے کہا بکری سے یہ روتے ہوئے اب کے ہم بچھڑے تو شاید کہ کبابوں میں ملیں
  19. محمد تابش صدیقی

    بقر عید کے حوالے سے مزاحیہ اشعار

    اے مٹن، پیارے مٹن، پاک مٹن، پاک مٹن اے مرے پیارے مٹن میرا فریج تیری کلیجی کا ہے جاں بخش دیار میرا سینا تیری دستی کا ہے محفوظ حصار میرے محبوب مٹن مجھ کو اگر آئے ڈکار "میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن" اے مری پیارے مٹن
  20. محمد تابش صدیقی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    سوال آپ سے ہے، مجھ سے نہیں۔
Top