کافی افسوسناک صورتحال ہے۔
اور زیادہ افسوسناک شرمندگی کا احساس تک نہ ہونا ہے۔
اور مزید ازیادہ افسوسناک یہ جانتے ہوئے بھی کہ پوسٹ جعلی ہے، محض اس لیے شئر کرنا کہ میرے مؤقف کی حمایت یا مخالف کے موقف کی مخالفت میں ہے۔
اور بلامبالغہ تمام پارٹیوں کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اس کام میں ملوث ہیں۔