ویسے تو پچھلے کچھ سالوں سے عید کے تیسرے دن چھٹی کا رواج نہیں ہے۔ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہوا۔
مجھے اس لیے اچھی طرح معلوم ہے کہ اسلام آباد میں ہی ہونے کی وجہ سے ہر سال عید کے تیسرے دن دفتر میں موجود ہوتا ہوں۔ :)
دوسرا یہ کہ ہر سرکاری و غیر سرکاری دفتر میں سالانہ چھٹیاں ہوتی ہیں، تو بندہ ایک چھٹی...