نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جون ایلیا آج لبِ گہر فشاں آپ نے وا نہیں کیا (جونؔ ایلیا)

    دوسری غزل کا دوسرا شعر خیرہ سرانِ شوق کاکوئی نہیں ہے جنبہ دار شہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا باقی تو مکمل ہے
  2. محمد تابش صدیقی

    عورت کی عورت کے ساتھ جنگ کیوں؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اس قسم کی لڑی بنا کر عموماً واپس نہیں آیا کرتے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    جب ایکسس ہو گی، تب دیکھ لیجیے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    فیس بک آپ کے دفتر میں بلاک ہو گی۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    آج صبح دفتر کی چھت پر لہراتے جھنڈے پر نظر پڑی۔ تو رہا نہیں گیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    رہنمائی کی ضرورت

    و علیکم السلام جہاں رہنمائی کی ضروت پیش آئے، ضرور پوچھیے۔ مختلف زمرہ جات کا دورہ کریں۔ آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گا۔ یہاں جا کر اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں اور تعارف کی لڑی بنا دیں۔:)
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: لغزشِ پا ترے کہنے پہ نہ چلنے سے ہوئی ٭ نظرؔ لکھنوی

    لغزشِ پا ترے کہنے پہ نہ چلنے سے ہوئی ساری تکلیف مجھے راہ بدلنے سے ہوئی رات رو رو کہ کٹی شمع کی اللہ اللہ غم زدہ کیسی یہ پروانوں کے جلنے سے ہوئی نزع دم دیکھنے آئے مجھے طوعاً کرھاً ایک راحت تو طبیعت نہ سنبھلنے سے ہوئی مجھ کو تکلیف نہ پہنچی اسی باعث شاید ان کو راحت مرے جذبات کچلنے سے ہوئی...
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ نے جس موضوع پر لکھنا ہے، اس سے متعلقہ زمرہ میں جائیے اور نئی لڑی بنا کر جتنا چاہیں لکھ دیجیے۔

    آپ نے جس موضوع پر لکھنا ہے، اس سے متعلقہ زمرہ میں جائیے اور نئی لڑی بنا کر جتنا چاہیں لکھ دیجیے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    برٹش ملٹری اکیڈمی کیڈٹس پاکستان کا قومی ترانہ پڑھتے ہوئے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ایسی صورت میں مراسلہ کا اقتباس بھی لے لیا کریں۔ ورنہ اندازہ نہیں ہوتا کہ کہاں غلط ریٹنگ دی
  11. محمد تابش صدیقی

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    کوئی بات نہیں، غلطی سے پریس ہو گئی ہو گی۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    نہ میں نے کہا "نَے" عدنان بھائی نے۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    شارٹ فلم ٭ تحریر: گل نوخیز اختر

    شارٹ فلم فریج کھولئے‘ بوتل اٹھائیے‘ گلاس میں پانی بھریے اور پی جائیے۔کپڑوں کی الماری کھولئے‘ پسند کا لباس منتخب کیجئے اور پہن لیجئے۔کھانے کی میز پر تشریف لائیے‘ موجود چیزوں میں سے جوبھی پسند ہو منتخب کیجئے ‘ پلیٹ میں ڈالئے اور کھا لیجئے۔موبائل پکڑئے‘ جس دوست سے بات کرنے کو دل کر رہا ہے اُس کا...
  14. محمد تابش صدیقی

    خیر چھوڑیں، یومِ آزادی مبارک ہو جناب!

    زیادہ دور کر دیا۔ تھوڑا قریب لے آئیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل براے اصلاح و تنقید

    ابہام یہی ہے کہ کس بات کا غم۔ اساتذہ کی رائے کا انتظار کر لیں۔ ہو سکتا ہے کہ میرا ابہام ہی غلط ہو۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل براے اصلاح و تنقید

    جون کے شعر میں بات بالکل واضح ہے۔ ہجر کے بعد کہیں اور دل لگانے کی بات۔ آپ کے شعر میں ہجر کا ذکر نہ ہونے کی وجہ سے بات میں ابہام ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل براے اصلاح و تنقید

    غم منانے اور دل لگانے کا تعلق سمجھ نہیں آ رہا۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اتنے ناموں میں سے صرف دو۔ یا آپ نے باقیوں سے آف دا ریکارڈ ملاقات کی تھی؟
  19. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادیِ بھارت مبارک ہو

    یومِ آزادی 72واں ہی ہے۔ جشنِ آزادی 71واں۔ :)
Top