نتائج تلاش

  1. نبیل

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    لیکن کیا یہ eps فائلیں فونٹ لیب کے ذریعے نہیں حاصل کی جا سکتیں۔ فونٹ لیب میں نفیس نستعلیق لوڈ کرکے اس کی ہر گلف کو بطور eps ایکسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اور ایک پائتھون سکرپٹ لکھی جائے تو اس کے ذریعے تمام فونٹ کی گلفس کو ایکسپورٹ کرنے کا عمل خودکار بھی بنایا جا سکتا ہے۔
  2. نبیل

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    شکریہ نظامی، لیکن نفیس نستعلیق کے گلفس کی آؤٹ لائن فراہم کرنے کی اب کیا ضرورت ہے؟ نفیس نستعلیق فونٹ تو بن چکا ہے۔ میرے خیال میں تو اب کسی ایسے رسم الخط کی اشکال کی آؤٹ لائنز بنانی چاہییں جس کے لیے ابھی فونٹ نہ بنا ہو۔ کیا خیال ہے تمہارا؟ اس طرح کی اشکال کچھ خطاطی کے پروگرامز جیسے کہ کلک یا...
  3. نبیل

    آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم

    السلام علیکم، فورم پر کچھ عرصہ قبل ایک آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس وقت اس کے عام استعمال کی زیادہ ضرورت نہیں محسوس ہوئی تھی لیکن اب چونکہ فورم پر باقاعدگی سے ٹیوٹوریل اور آئی ٹی کے مضامین پوسٹ کیے جا رہے ہیں تو اس کے لیے آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کا استعمال بھی موزوں رہے گا۔ اس...
  4. نبیل

    القلم صدف فونٹ

    مکی بھائی، اس ربط پر القلم فونٹس گیلری موجود ہے۔ :)
  5. نبیل

    اردو پریس (ورڈ پریس( انسٹآلیشن پرابلم

    یہ میرے لیے نئی بات ہے کہ یہاں پر موجود اردو پریس پیکج میں فائلیں کم ہیں۔ یہی پیکج کئی بلاگز میں استعمال ہو رہا ہے اور ابھی تک اس قسم کی کوئی شکایت سننے میں نہیں آئی۔ اگر آپ کو ان مسنگ فائلوں کا پتا ہے تو یہاں ان کے بارے میں بتا دیں تاکہ انہیں بھی اس پیکج میں شامل کیا جا سکے۔
  6. نبیل

    فانٹ پروگرامنگ

    عارف، نسخ کے لک اپ نستعلیق کے لک اپس میں کیسے کنورٹ کیے جا سکتے ہیں۔ اگر یہاں requirements بیان کی جائیں تو شاید میں بھی اس سلسلے میں کچھ کرنے کے بارے میں سوچنے کے بارے میں سوچوں گا۔:cool:
  7. نبیل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    اب تک صرف عمران حسینی اور گرو جی نے مضمون لکھا ہے۔
  8. نبیل

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    نظامی، کیا انک سکیپ میں ٹریس کرنے کے بعد نوڈز کی تعداد کم کرنے کی ضرورت پڑی تھی؟
  9. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    آج سے کوئی پانچ برس قبل جب میں نیٹ پر اردو سے متعلقہ معلومات کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا تو اس وقت بار بار گوگل پر زیک کے بلاگ کا ربط نظر آ جاتا تھا۔ اس وقت تو میں ان کی ہپیوں جیسی تصویریں دیکھ کر وحشت زدہ ہو گیا لیکن بعد میں پتا چلا کہ انہوں نے اردو بلاگرز کا رنگ بھی قائم کیا ہوا ہے۔ یہ زیک...
  10. نبیل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    مضامین اس فورم میں ارسال کیے جانے چاہییں۔ میں نے اس فورم کو فی الحال موڈریٹڈ کر دیا ہے۔ اس میں پوسٹ کیے گئے موضوعات موڈریٹرز کی منظوری کے بعد ہی ظاہر ہوں گے۔ میرے خیال میں تمام ارسال کردہ مراسلات کو ایک ہی مرتبہ دکھایا جانا چاہیے۔
  11. نبیل

    پوسٹ میں کوڈ کے سنٹیکس ہائی لائٹنگ (Syntax highlighting) کا استعمال

    سی شارپ کوڈ کی سنٹیکس ہائی لائٹنگ کی مثال: // Iterate on the node set listBox1.Items.Clear(); try { while (iterator.MoveNext()) { XPathNavigator nav2 = iterator.Current.Clone(); listBox1.Items.Add("price: " + nav2.Value); } } catch(Exception ex) {...
  12. نبیل

    پوسٹ میں کوڈ کے سنٹیکس ہائی لائٹنگ (Syntax highlighting) کا استعمال

    السلام علیکم، آپ دوستوں کو پوسٹ پیج پر ایک اضافی syntax کنٹرول نظر آ رہا ہوگا۔ اس کے ذریعے آپ مختلف پروگرامنگ کی زبانوں یا کچھ اور سکرپٹس کے کوڈ کو سنٹیکس ہائی لائٹنگ (syntax highlighting) کے ساتھ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت خاص طور پر پروگرامنگ کے ٹیوٹوریل پیش کرنے کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔...
  13. نبیل

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    آپ اسے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
  14. نبیل

    فونٹ بنانے کا عربی میں ٹیوٹوریل

    میں نے ابھی ایک پرانی پوسٹ پر نظر ڈالی تو اس میں مجھے ایک عربی زبان میں فونٹ بنانے کے ٹیوٹوریل کا ربط ملا۔ ربط ذیل میں ہے: اصنع خطوطك العربية بنفسك اگر اس ٹیوٹوریل کو اردو یا انگریزی میں ترجمہ کر دیا جائے تو یہ ہمارے لیے بھی کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ میں اردو فونٹ سازی کے لیے اسی قسم کا...
  15. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    نہیں میرے وسٹا سسٹم پر سائٹ ٹھیک ڈسپلے ہو رہی ہے۔ یا تمہارے سسٹم میں مسئلہ ہے یا پھر سائٹ کی سٹائل شیٹ میں مسئلہ ہے۔ میرے خیال میں ڈیمو سائٹ کے سٹائل میں علوی نستعلیق کے حالیہ ورژن کے بعد اس کے پرانے ورژن کو بھی جگہ دی جانی چاہیے۔
  16. نبیل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    میں نے اس ربط پر مضامین کی ترسیل کے لیے ایک فورم سیٹ اپ کر دی ہے۔ فی الحال اس فورم کے کوئی خاص پرمیشن سیٹ نہیں کیے گئے ہیں اور سب ہی اس میں ارسال کردہ مراسلات کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس سلسلے میں ایک فورم نوٹس بھی شامل کر دیا گیا ہے۔
  17. نبیل

    اب کیا کریں‌ --------- ؟؟

    اور میں آپ دونوں کو۔۔:grin:
  18. نبیل

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    شکریہ عمار، لیکن بچوں کے لیے ملٹی میڈیا کونٹینٹ تخلیق کرنے کے لیے بھی کافی محنت درکار ہوتی ہے۔ بچوں کے لیے ایک معلوماتی اور تفریحی مواد پر مشتمل سائٹ کا آئیڈیا میرے ذہن میں بہت پہلے سے موجود ہے لیکن اس کے لیے درکار مہارت دستیاب نہیں ہے جیسے کہ موسیقی ترتیب دینا اور سر میں گانا۔ :) تمہاری آواز...
  19. نبیل

    کیا محفل کی دوسرے سرور پر منتقلی مکمل ہے؟

    یہ تو زیک ہی بتائیں گے کہ محفل کو نئی زندگی ملی ہے یا پھر سائٹ ڈاؤن ہونے سے پہلے شمع کا آخری شعلہ بھڑک رہا ہے۔ :)
  20. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش، آپ کے شیل اکاؤنٹ میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟ لائبریری فولڈر میں پرمیشن کا مسئلہ فی الحال اسی حل کیا جا سکتا ہے کہ یہاں فائلیں منتقل کرنے کے لیے ایک ہی اکاؤنٹ استعمال کیا جائے۔ کیا جملہ 1.5 میں ایڈمن سیکشن سے کمپوننٹ وغیرہ زپ فائل سے اپلوڈ کرکے انسٹال کرنے کا تجربہ کیا گیا ہے؟
Top