آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
فورم پر کچھ عرصہ قبل ایک آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس وقت اس کے عام استعمال کی زیادہ ضرورت نہیں محسوس ہوئی تھی لیکن اب چونکہ فورم پر باقاعدگی سے ٹیوٹوریل اور آئی ٹی کے مضامین پوسٹ کیے جا رہے ہیں تو اس کے لیے آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کا استعمال بھی موزوں رہے گا۔ اس آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کے بارے میں تفصیل یہاں اور یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔ میرا ارادہ ہے کہ آئندہ مضامین اور ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے لیے اسی آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کا ہی استعمال کیا جائے۔ اس وقت تجرباتی طور پر اس ربط پر آرٹیکل منیجمنٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ جو دوست بھی ٹیوٹوریل پوسٹ کر رہے ہیں، ان سے درخواست ہے کہ وہ آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم کے استعمال سے واقفیت حاصل کر لیں۔
والسلام
 
منصور احمد

محفلین
نبیل بھائی ساتھ میں فائدے بھی بتا دیں تو اچھا رہے گا۔۔
مجھے تو زیادہ بہتر لگ رہا ہے۔۔ ؎ذرا روشنی تو دال دیں۔۔
شکریہ
 
فورم کے ارکان کی درجہ بندی

فورم کے ارکان کے ناموں کے ساتھ ماہر، معاون، مبتدی اور مشتاق وغیرہ لکھا ہوتا ہے۔ براہِ کرم یہ بتائیں کہ یہ درجہ بندی کن اصول و ضوابط کے تحت کی جاتی ہے۔
شکریہ
 
arifkarim

معطل

یہ درجہ بندی وی بولٹین ایکسپیرنس میں پوسٹس کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے۔ مثلاً اگر ایک رُکن ۱۰۰۰ پوسٹس کی حد پار کرلے تو اسکے ساتھ ’’ماہر‘‘ لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اسی طرح ۵۰۰۰ پوسٹس کی حد پھلانگنے پر ’’منفرد‘‘ جیسے کہ خاکسار کیساتھ لگا ہوا ہے۔ یہیں محفل کے ایک رُکن شمشاد جی کی پوسٹس ہزار ہا ہزار تک پہنچیں ہوئی ہیں۔ پتا نہیں‌انکے نام کیساتھ’’عاشق،دیوانہ‘‘ کیوں لکھا ہوا نظر نہیں‌آتا؟:idontknow: ;)
 
راجہ صاحب

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
نوشاب

محفلین
یہ درجہ بندی وی بولٹین ایکسپیرنس میں پوسٹس کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے۔ مثلاً اگر ایک رُکن ۱۰۰۰ پوسٹس کی حد پار کرلے تو اسکے ساتھ ’’ماہر‘‘ لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اسی طرح ۵۰۰۰ پوسٹس کی حد پھلانگنے پر ’’منفرد‘‘ جیسے کہ خاکسار کیساتھ لگا ہوا ہے۔ یہیں محفل کے ایک رُکن شمشاد جی کی پوسٹس ہزار ہا ہزار تک پہنچیں ہوئی ہیں۔ پتا نہیں‌انکے نام کیساتھ’’عاشق،دیوانہ‘‘ کیوں لکھا ہوا نظر نہیں‌آتا؟:idontknow: ;)
لیکن مجھے تو آپ کے نام کے ساتھ محفلین لکھا ہوا نظرآرہا ہے ؟؟؟
کیوں؟
 
Top