السلام علیکم آپی۔ آپ کے مراسلہ جات دیکھ کر یک گونہ خوشی ہوئی۔ نگرانی بھی کیے جا رہے ہیں مگر سچ کہیں تو بتانے کو کچھ نہیں۔ میں ککنگ وغیرہ تو کر لیتی ہوں مگر فیملی میں اکلوتی لاڈلی ٹائپ تھی۔ عید پہ صبح نماز سے پہلے میک اپ جیولری کپڑے پہن کے تیار ہو جانا اور کچن میں جس کو ہیلپ چاہیے ہو تھوڑی بہت...