نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہاں میں فیمینسٹ ہوں مگر ایسا بھی کبھی نہ عورت پہ روتی!
  2. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    جب کسی نئے جغرافیے کا ذکر ہو تو سرچ ایبل فارمٹ میں لکھنا چاہیے وغیرہ
  3. مریم افتخار

    رولینڈ گاروس 2025

    سونے کے ساتھ چاندی کا محل تھا۔۔۔مگر خیر!
  4. مریم افتخار

    رولینڈ گاروس 2025

    اچھا نہیں ویسے یہ؟
  5. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بچپن میں ایک ناول پڑھا تھا "قراقرم کا تاج محل" اس میں کوہ پیما ہیرو تھا اور وہ آخر میں پہاڑوں پہ جا کے کبھی واپس نہیں آتا بلکہ کوچ وغیرہ کر جاتا ہے۔ (بچپن کا پہلا پہلا غم تھا اس لیے ابھی تازہ ہے) گیا بھی راکاپوشی پہ تھا آخری بار۔۔۔:cry2:
  6. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    واہ واہ واہ۔ مزا آگیا۔ خوب صورت انتخاب اور حسب موقع و ذائقہ وغیرہ۔۔۔ (ٹائم زون آپ اور میں طے کر ہی نہیں سکتے، ایہہ روحاں راحاں دیاں گلاں نیں اہل کراتشی جانیں۔۔۔)
  7. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    انہوں نے کبھی سنجیدہ ہی تو نہ لیا۔۔۔۔۔
  8. مریم افتخار

    رولینڈ گاروس 2025

    مگر آپ جرمنی میں کیوں نہ ہیں؟ فقط اس لیے کہ آج ظفری فرائض نگرانی نہیں ادا کرتے؟
  9. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یعنی یہاں تک پر اسراریت رہی؟
  10. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    چلیں دو مجھے بھی پتہ ہیں انکو ایڈ کر کے چار کر لیں۔ علی سدپارہ، ساجد سد پارہ۔۔۔۔(یا آپ کے والے بھی یہی تھے؟) مجھے ایک افق ارسلان کا بھی پتہ ہے جس کی موت کا بڑا دکھ ہوا تھا مگر یہ صرف bookish-talk وغیرہ ہے۔
  11. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    دریں چہ شک مگر زبان یار من عربی و من عربی نمی دانم (ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی خوشی۔۔۔۔فارمولا آؤٹ کرنے پر سپاس گزار وغیرہ)
  12. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    باقی ہر شے میں چینی کی ڈوز نارمل ہے؟ واقعی؟ ایک میرے جیسے لوگ ہیں جو میٹھا کھاتے نہیں اور چائے پھیکی نہیں پیتے!!
  13. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یعنی وہ گلیشئیر جو اس نام سے سنتے ہیں۔۔۔اچھا!!! تو آپ کے پسندیدہ کوہ پیما بھی کوئی ہیں؟
  14. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    بے کار باتیں تو انہیں آپ کہتے ہیں وگرنہ آپ کے پڑھنے والوں کے لیے تو کار آمد باتیں ہی رہی ہیں! آوارگی بھی روٹی پانی کی طرح ریگولر انٹرولز سے آئے تو اس کا نام بدل کے فرزانگی رکھ چھوڑیں پھر!!! یہ شکر کبھی وہ لوگ بجا لائے جو آپ کی صلاح سے ناردرن ایریاز گئے تھے؟ یا یہ فقط پبلیشرز کی کاہلی کے حصےمیں...
  15. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پڑھ دیں پھر وہ دو شعر (موگیمبو خوش ہونا چاہوت ہے!!!)
  16. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ نے چینی کب چھوڑی اور اس سے کچھ بہتری محسوس ہوئی؟
  17. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اول الذکر جوڑا تو ہماری نظر میں بھی ہے مگر یہ موخر الذکر کیا ہوئے؟
  18. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اور ساتھ ساتھ چائے میں کتنے چمچ چینی وغیرہ؟
  19. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    میں آپ کی بن بات کو بن باس پڑھتی ہوں کیا میں اچھا کرتی ہوں؟ ہاں میں اچھا کرتی ہوں!
  20. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    شب بخیر آپا جی۔ ان شاء اللہ صبح باقی کا انٹرویو ہوگا جس میں مزید اشعار کی آمد متوقع ہے۔ کسی ہنگامی صورت حال کے لیے متوقع متبادل راستے کا انتظام رکھیے گا!!!
Top