گوگل بھی کر لیں گے مگر کچھ آپ بھی ڈیوڈ اور ڈیجیٹل کلاک پر روشنی ڈالیں؟ یہ داود علیہ السلام تو نہیں؟ اور کلاک بھی ڈیجیٹل تو نہیں لگ رہا بادی النظر میں۔۔۔
مزید یہ کہ پیسا کو سہارا دے کے تصویر نہیں بنوائی یا سولو ٹرپ وغیرہ تھا؟
ابھی تک نہیں۔
ویسے پاکستان میں یہ سسٹم ہماری سکول لائف میں ایک آدھ بار آیا تھا مگر اب نہیں۔ یو کے میں یہ تھا اور مشکل تو ہوئی تھی مگر مجھے لگتا تھا کہ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں اب مجھ پہ چند ماہ صادق نہ آوے گا۔۔۔
اور وہ ناول یہ ہے۔ اب آپ لوگ نہ پڑھنا کیو نکہ آپ لوگ جانتے ہیں ہیرو مرنے والا ہے۔۔۔😂
https://www.goodreads.com/book/show/18875582-karakoram-ka-taj-mahal