آج پھر یہی کہہ رہا ہے۔ کبھی کبھی اتنی قنوطیت ہو جاتی ہے کہ ایگزسٹینشئیل کرائسز وغیرہ۔۔۔ سوچتی ہوں محفل پہ مینٹل ہیلتھ سے متعلق بھی ایک لڑی شروع کروں، مگر پتہ نہیں کیوں ہمارے معاشرے میں لوگ مینٹل ہیلتھ کو ذرا بھی سیرئیس نہیں لیتے۔ جنہیں سائیکولوجسٹ کے پاس جانا چاہیے، وہ نہیں جاتے اور ان کی...