قارئین کو بتاتی چلوں کہ اس طرح کے شعروں کی ریسیپی میں کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں:
1) ایک جملہ لکھیں جس میں خیال کچھ فضول سا ہو مگر شاعری میں کچھ قبول کیا جا سکے۔
2) پھر جملے کے تقریبا نصف سے اینٹر کا بٹن دبا کر جملہ دو لخت کر دیں۔
3) آخر میں مراسلے کا اینٹر کا بٹن دبانے سے پہلے یقین دہانی کریں کہ...