پھر یہ دونوں عبداللہ بیگانی محفل میں دیوانے ہو جاتے!
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
ذرا ساگ کو گھوٹا لگا کر تو دیکھو
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
ذرا کے پی کے سے دلہن لا کر تو دیکھو!!!)
وغیرہ وغیرہ
پی ایس: قارئین کو بتاتی چلوں کہ پہلا شعر عبداللہ اول سے متعلق ہے اور دوسرا دوم کے۔