نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    بس جی ہم نے بھی یہی سمجھا، ہنسنے کھیلنے کے یہی چار دن رہ گئے ہیں۔ اب باچھیں دکھ رہی ہیں!
  2. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    پھر تونبیل بھائی کو ڈائریکٹ ہی کہہ دیتے ہیں کہ جب پلیٹ فارم کا پیکج بند ہونے لگے تو گھنٹہ پہلے آپ کا مس کال دے دیں!!
  3. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اب تو تیرہ پی-ایم چل نکلا! کتھے او سوہنیو؟
  4. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ہم لوگ مراسلے مراسلے کھیل رہے ہیں آج کل ۔ بس سکور نہ پوچھیے گا!
  5. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اللہ تعالی آپ کو ہنستا بستا رکھیں۔ ایسی مصروفیات تو بہترین ہیں بھائی۔ باقی دل لگی والی بات بتانے کے لیے دوسرے والے عبداللہ بھائی کو ٹیگ کریں!
  6. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    آپ چند دن بعد آتے ہیں، دن گنتے ہیں، چلے جاتے ہیں۔۔۔آخر یہ میری آنکھیں کا دیکھ رہی ہیں!!!
  7. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    لیکن شرح اموات تب زیادہ نہیں تھیں؟ تب تو ایک خاص عمر سے اوپر بہت کم بچے بچتے تھے؟ اور بیماری ہو جائے تو تشخیص بھی کب تھی!
  8. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    مجھے یہ کہیں سے انسان نہیں لگے اسی لیے یوگا والے مجسموں کی بات کر دی۔ کیا ہوا تھا ان کے ساتھ؟ (اللہ تعالی سب کو بچا کر رکھیں)
  9. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    فارم میں کیے گئے مراسلے بعد میں مدون کرنے کا دل بھی کرتا ہے۔ حسرت ان مراسلوں پہ جو بن بدلے اکتا گئے!
  10. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    کیا واقعی یہ اصل انسان تھے؟؟
  11. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    کر تو سکتے ہیں، مگر بہتر کی بجائے جلدی فیصلہ لینے کا ازم ہے! (عزم پڑھنے کی غلطی نہ کی جاوے)
  12. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    سارا زور اوور پہ تھا۔
  13. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    مجھےتو یوگا ٹریننگ محسوس ہوتی ہے۔ ما معنی سوختہ؟
  14. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    اوبجیکشن اوور رولڈ وغیرہ بھی
  15. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    آخر ی قافیہ پہلے تیرے کاٹے سے بوکاٹا بنایا تھا، پھر خیال آیا کہ یہ لڑی ایک نارمل سیاحتی لڑی رہنی چاہیے۔اس کو شعر و ادب کی خیال آرائیوں اور موشگافیوں سے بچانا ضروری ہے۔
  16. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    تقریبا چار چھے برس بعد میری طبع رواں ہوئی ہے۔ پڑھنے والےاپنی قلم دوات سائیڈ پہ رکھیں، یہ دیوان میرے نام سے نہیں چھپنا چاہیے!
  17. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    جو کاٹا ہم نےبھیجا تھا وہ کاٹا ہے کہ نہیں کاٹا؟ اگر کاٹا تو کہاں کاٹا، میرے کاٹے سے جاکاٹا؟
  18. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    کھنڈرات میں بھی ایک پیٹرن ہے!
  19. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    فون سے بھی ڈیلیٹ کر دیں!
  20. مریم افتخار

    نیپولی، پومپائے اور کیپری

    چوراہے کے بیچوں بیچ چارپائی کا الوژن!
Top