یہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے!
نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے!
کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے...