نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اے لہو نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھٹکے ہوؤں کو ارتکاز نہ کر
  2. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہم لوگ بھی محفل کے ساتھ ہی حنوط نہ ہو جاویں کہ یہ روحیں بارہ بجے کے بعد ہر شب بھٹکا کئیں
  3. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپ کھانے کا قافیہ بھی لگا سکتے تھے۔ لیکن پھر ہفت ہزاری ہونا پڑتا؟
  4. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    خون صد ہزار ڈسٹریکشنز سے ہوتا ہے ارتکاز پیدا!
  5. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اور یہ رہا ساگ چھے رنز کے لیے باؤنڈری سے باہر!!!
  6. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہم تم تو لکھاری ہیں ریڈ اونلی کے بعد آنے والے اصلی اور شفاف قاری ہیں
  7. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہن اتے رکھی ہانڈی دا کی کراں؟ واپس کھیت اچ اگا آواں؟؟
  8. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    قارئین آپ کا انٹرویو پیچھے سے پڑھتے پڑھتے جب اس مراسلے تک آئیں گے، برے پھنسیں جائیں گے!
  9. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    اس طرح کے کام تو آپا جی کر گئی ہیں!!! (سرہانے مریم کے آہستہ بھی نہ بولا جب آگئی مریم تو دروازہ بھی نہ کھولا) ارے اللہ حافظ تو کہتی جاتیں آپا جی!
  10. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    قارئین ہر دو بھلے کو الگ الگ پڑھیں اور قمری و شمسی تلفظ کا خیال رہے!
  11. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    دہی بھلے یا اچھے بھلے؟
  12. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہاں تو وہی تو ہے جو چین ہی چین لکھتا ہے!
  13. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    گھوٹا عبداللہ محمد بھائی سے لگوانا ہے!! (ساگ کو)
  14. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    چڑھا دوں پھر چولہے پر؟
  15. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    واہ کیا صبحیں ہیں، کیا شامیں ہیں! صبح بھیجا فرائی کر رہی تھیں شام کو دماغ کی دہی بن رہی ہے!
  16. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ابھی کلی ہی تو کھایا ہے، اب اگلے مہینے!
  17. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہاں ہمیں فیور کے سوا ہر طرح کے بخار کا گمان ہووت ہے۔ سمرقند و بخارا؟ چٹنی والا آلو بخارا؟ آبی بخارات والا!!! مگر راوی ایک ہی ہے، اپنے لہوڑ والا!
  18. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    تو وہ سرسوں جمانے گئی ہیں؟
  19. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ایسا غیر حسین اتفاق؟
  20. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    ہماری گیم تو آدھا پونا دن چل گئی تھی، آپ کے ساتھ کھیلتے تو بات منٹوں تک ہی پہنچنی تھی غالبا۔
Top