نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    ریمنڈ ڈیوس کے لئے صدر زرداری کے نام پیغام

    جناب نوید صاحب! آپ نوائے وقت کے اس فورم میں صدر زرداری کے نمائندے ہیں، آپ کہہ رہے ہیں کہ صدر زرداری امریکہ کا کوئی دبائو قبول نہیں کر رہے جبکہ آپ کی باتیں سن کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ صدر زرداری تو دبائو میں ہوں یا نہ ہوں لیکن آپ ضرور امریکہ کے دبائو کا شکار ہیں‘‘… آپ کہہ رہے ہیں کہ ڈیوس...
  2. ایم اسلم اوڈ

    ریمنڈ کیس: تاریخ بنانے یا بگاڑنے کا موقع

    ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ جتنا سادہ تھا اتنا ہی پیچیدہ کر دیا گیا ہے۔ اگر کوئی باوقار اور طاقتور ملک ہوتا تو بات سیدھی اور سادہ تھی کہ دن دیہاڑے بیچ چوراہے ایک امریکی نے انتہائی درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو افراد کو گولیوں سے بھون ڈالا، تیسرے کو اس کی بلائی گاڑی نے کچل ڈالا، ایف آئی آر درج ہوئی اور...
  3. ایم اسلم اوڈ

    بے حیائی کا ایک دن

    چند سال قبل کی بات ہے 14 فروری کا دن عام دنوں کی طرح آتا اور چپکے سے گزر جاتا۔ کوئی اس دن کی خصوصیت سے آشنا تھا نہ کوئی ویلنٹائن کو جانتا تھا اور نہ کپویڈ کے کارناموں سے آگاہ تھا۔ اب کی طرح اس دن کوئی ہنگامہ ہوتا تھا نہ کوئی دل آویز واقعہ سننے کو ملتا۔ ایک عشرے میں نہ جانے کہاں سے وبا آئی...
  4. ایم اسلم اوڈ

    یوں تخت اچھالے جاتے ہیں، یوں تاج گرائے جاتے ہیں، امریکہ کی ہر محاذ پر شکست و بربادی

    تیونس سے اٹھنے والی عوامی بیداری اور احتجاج کی مہم یمن، مصر، لبنان اور الجزائر میں جاری ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر اب مصر میں نظر آ رہا ہے، جہاں حسنی مبارک کا 30 سالہ اقتدار کسی بھی وقت دھڑن تختہ ہو سکتا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ حسنی مبارک کا بیٹا اہلیہ اور قریبی رشتہ دار اپنا ’’سب کچھ‘‘ سمیٹ کر...
  5. ایم اسلم اوڈ

    سیاست یہاں مال باہر: جاوید ہاشمی کا گِلہ

    پاکستان میں کئی تجزیہ کار اس بات پر متفق ہیں کہ ملک کا سیاسی کلچر تبدیل ہو رہا ہے اور دو بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) اب کی بار ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے سے گریزاں ہیں۔ پاکستان کے بدلتے ہوئے اس سیاسی کلچر کی ایک نمایاں جھلک جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دکھائی دی جب...
  6. ایم اسلم اوڈ

    توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی،اردو ایڈیشن شائع ہو گیا

    توہین آمیز خاکوں کے جواب میں لکھی گئی کتاب کا انگریزی ایڈیشن شائع ہو گیا تحریک حرمت رسولﷺ پاکستان کے کنوینئر مولانا امیر حمزہ کی طرف سے مغربی ممالک کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے جواب میں لکھی گئی کتاب ”رویے میرے حضور ﷺ کے “ کا انگریزی ایڈیشن ”Mannerisms of My Sire (PBUH)“کے نام سے...
  7. ایم اسلم اوڈ

    مخنث

    تحریر،،،طاہر نقاش گورنر تاثیر کا قتل ہوا تو بہت سے شدید تکلیف میں مبتلا مریض جان سے کھیل گئے۔ میری اہلیہ کا آپریشن صبح قرارپایا تھا، سب تیاریاں مکمل تھیں، آپریشن سے پہلے خون لگا ہوا تھا کہ اسی دوران اطلاع ملی کہ صبح تمام مریضوں کے آپریشن ملتوی کر دیئے گئے ہیں، گورنر قتل ہو گئے تو حکومت نے...
  8. ایم اسلم اوڈ

    ایک خبر! حافظ آباد میں بیٹوں نے ماں کو30ہزار میں فروخت کردیا...

    پچھلے کئی دِنوں سے ہمارے یہاں جہاںملکی اور عالمی سطح پر چٹخاریدار سیاسی خبریں بریکنگ نیوز کی صُورت میں قدم قدم پر بل کھاتی اِٹھلاتی کسی چھمک چھلو کی طرح منہ اٹھائے چلی آرہی ہیں تو وہیں کچھ خبریں حافظ آباد میں بیٹوں کے ہاتھوں 30ہزارروپے کے عوض بیوہ ماں کے فروخت جیسے واقع سے متعلق بھی ہوتی ہیں کہ...
  9. ایم اسلم اوڈ

    بے ہودہ، لچر اور شرکیہ گانوں کی بھرمار

    آج کی دنیا کا جائزہ لیا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے گویا ہم ابلاغیاتی دور میں جی رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ برقیاتی ہوں یا مطبوعاتی.... اِس وقت کو اگر ابلاغیاتی دور کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یہ ابلاغ ہی ہے جوکسی بات کا آغاز کرتا ہے تو پھر بس ہر جانب، ہر طرف ہرکس و ناکس کی زبان پر وہی ہوتا ہے، اور یوں...
  10. ایم اسلم اوڈ

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔

    آج جب کہ ہر طرف افراتفری اور نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ملک اس وقت جس مذہبی اور سیاسی انتشار کا شکار ہے۔ ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی حالات اور وقت اتحاد امت کا تقاضا کر رہے ہیں کہ ہر قسم کے گروہوں کے حصار اور سیاسی و مذہبی منافرت کی دلدل سے چھٹکا رہ پا کر اسلام کے اس عظیم اور وسیع قلعہ میں پناہ...
  11. ایم اسلم اوڈ

    ضیاء الحق کو مٹانے کے نام پر خود کو مٹانے کا سلسلہ روک دو۔

    ضیاء الحق کا دور بڑا خوفناک تھا۔ اس میں بہت ظلم ہوا… ضیاء الحق نے بہت خوفناک قوانین بنائے… معاشرے کو یرغمال بنایا… ضیاء الحق کے دور میں کلاشنکوف کلچر، ہیروئن کلچر عام ہوا… ضیاء الحق کے دور میں یہ … ضیاء الحق کے دور میں وہ… ضیاء الحق ایسا تھا… ضیاء الحق ویسا تھا… یہ الفاظ گزشتہ 23برس سے پاکستانی...
  12. ایم اسلم اوڈ

    کراچی میں سیاسی دہشت گردوں کا راج

    کراچی میں کشت وخون جاری ہے۔ ٹی وی چینل کے نوجوان رپورٹر کے قتل نے کراچی کی ٹارگٹ کلنگ کے مسئلے کو قومی خبر بنادیا ہے۔ یہ سلسلہ رکا نہیں اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور سائٹ ٹاون کے سابق ناظم کے قتل نے ظاہر کردیا ہے کہ کراچی پر اصل حکمرانی قاتلوں اور دہشت گردوں کی...
  13. ایم اسلم اوڈ

    پڑھتا جا شرماتا جا....کس سے منصفی چاہیں…انصار عباسی

    دی نیوز انویسٹی گیشن ونگ کے عمر چیمہ نے حال ہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں اور اراکین سینیٹ کے وہ انکم ٹیکس گوشوارے حاصل کئے جو ہمارے پارلیمنٹرینز نے خود حلفیہ طور پر گزشتہ جنرل الیکشن کے موقع پر الیکشن کمیشن کو جمع کرائے تھے۔ ان دستاویزات پر نظر دوڑائیں تو...
  14. ایم اسلم اوڈ

    عزتِ نفس اورچھترول

    میڈیا کی آزادی اب زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہونا شروع ہو گئی ہے۔چند سال پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اس قدر سرعت کے ساتھ معاشرے میں ہونی والی برائی یا کوئی ایسا خفیہ گوشہ آن کی آن میں ساری دنیا کے سامنے آجائے گا اور مہذب معاشروں میں اس کا خاطر خواہ ردعمل بھی ہوگا لیکن حیرت ہے ان افراد...
Top