نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران

    امیر حمزہ کوئی وقت تھا دیہات کے بعض لوگ سادہ لوح ہوا کرتے تھے، وہ سودا سلف خریدنے شہر میں آیا کرتے تھے، میں نے خود اپنے شہر ننکانہ میں یہ منظر کئی بار دیکھا کہ ایک جوکر جس کے کپڑے پھٹے ہوئے، سرخ رنگ انڈیلا ہوا۔ سر اور چہرہ بھی سرخ رنگ سے لہولہان بنایا ہوا۔ اب وہ ہاتھ میں اینٹ پکڑے ہوئے ہے، کسی...
  2. ایم اسلم اوڈ

    توقیر قرآن کی پاسبانی پر اظہار تشکر

    امیر حمزہ محترم بہزاد ہاشمی روزنامہ نوائے وقت کے رنگین ایڈیشنوں کے انچارج ہیں… جب بھی کوئی اہم مہم آن پڑتی ہے تو وہ میرا انٹرویو کر لیتے ہیں یا مضمون مانگ لیتے ہیں… اس بار حرمت قرآن کی مہم کا آغاز ہوا تو انہوں نے پھر مجھ سے رابطہ کیا، میں نے انہیں فوراً مضمون لکھ کر دے دیا۔ ٹیری جونز کے نام...
  3. ایم اسلم اوڈ

    توہین قرآن کا پس منظر اور پیش منظر

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گینزول میں ایک گرجے کے اندر چند ملعون پادریوں نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید پر مقدمہ چلانے اور اسے تیل میں بھگو کر نذر آتش کرنے کا جو وحشیانہ ڈرامہ رچایا، اس پر ہر مسلمان کا دل دکھی ہے۔ دنیا کی سب سے سچی کتاب ان نادان پادریوں نے خلوص دل سے پڑھی ہوتی تو اس نور...
  4. ایم اسلم اوڈ

    درندے

    اندھیری رات کا راج تھا۔ تھوڑی دیر بعد فجر کی اذانیں بلند ہونے والی تھیں۔ ہر طرف ہو کا عالم تھا… ماحول پر سکون، سحر زدہ تھا۔ شب زندہ دار اپنی ہی دھن میں مگن محبوب حقیقی کو منانے کے لئے سجدہ ریزیاں، آہ و زاریاں، دلفگاریاں اور دلداریاں اپنائے ہوئے تھے… جبکہ ساکنان ارض نیند کی وادی میں سرگرداں میٹھے...
  5. ایم اسلم اوڈ

    جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں

    اب کے سونامی نے جاپان کا رخ کیا ہے، ماہرین نے ایک بے تحاشا اور سب سے بڑے سمندری طوفان کا احاطہ کرنے والا لفظ سونامی اختیار کیا ہے۔ سونامی کے لفظ سے ہی ذہن و دل کے دریچے دہل جاتے ہیں۔ جہاں جہاں پہلے سونامی وارد ہوا تباہیوں کی اک انمٹ داستاں رقم کر گیا، اب یہ جاپان میں وارو ہوا ہے تو جاپان کی...
  6. ایم اسلم اوڈ

    آئی ایس آئی کے سابق اہم آفیسرز کے اغوا اور قتل کی سنسنی خیز داستان

    جہاد کے آغاز سے لے کر اب تک ”جہادیوں“ کی زندگی کے بہت سے نشیب و فراز سے گزر چکے ہیں۔ وہی امریکہ جو کبھی افغان جہاد کو نہ صرف سپورٹ کرتا رہا ہے۔ بلکہ اربوں ڈالرکی سرمایا کاری بھی کرتا رہا ہے آج اپنے ہی تیار کیے گئے ”جہادیوں“ سے لڑ رہا ہے اور انہیں ختم کرنے کے لیے پہلے سے کئی گنا زیادہ ڈالر خرچ...
  7. ایم اسلم اوڈ

    جیسا کرو گے

    یہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سمندری کاگرائونڈ ہے۔ ہم بیٹھے 9thB میں اپنے شفیق کریم خوبصورت و خوب سیرت استاد محترم رمضان صاحب سے پڑھ رہے ہیں۔ استاد صاحب لیکچر دے رہے ہیں، ساتھ ساتھ دلچسپ مثالیں دے کر سمجھا رہے ہیں، سب طالب علم ایک محویت و یکسوئی کے عالم میں مبہوت ہو کر ہمہ تن گوش سن رہے ہیں… اس...
  8. ایم اسلم اوڈ

    تیل کی سیاست، کیا دوسرا شاہ فیصل سامنے آئے گا؟

    شرق اوسط اور شمالی افریقہ مسلم اکثریت کا وسیع خطہ ہے جو معدنی تیل کی دولت سے مالا مال ہے۔ اس پورے خطے نے صحابہ کرامؓ کے عہد سعادت میں اجتماعی طور پر اسلام قبول کر لیا تھا، نہ صرف اسلام قبول کر لیا بلکہ انہوں نے اسلام اور پیغمبر اسلام کی زبان عربی بھی اپنا لی اور ان کی اپنی زبانیں سریانی، آرامی،...
  9. ایم اسلم اوڈ

    وہ لوگ ہم پر مسلط ہیں اس زمانے میں

    ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں حب الوطنی اور حمیت کے والہانہ جذبات سے سرشار و شاداب ایسے الفاظ ادا کرتی…! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! پاکستان کو اس وقت انتہائی حساس اور دگر گوں حالات کا سامنا ہے۔ ریمنڈ کی گرفتاری کے بعد پاکستانی قوم اس آزار، کرب اور اعصابی تنائو...
  10. ایم اسلم اوڈ

    ایک نکاتی ایجنڈا

    بنارس سے نیپال کی جانب روانہ ہوں تو گنگا کے کنارے ایک شہر غازی پور آتا ہے۔ یوں تو یہ شہر برصغیر کے عام شہروں کی طرح قصباتی فضا رکھتا ہے، لیکن چونکہ یہاں سے راستہ نیپال کی جانب مڑتا ہے اس لئے یہاں گاڑیوں اور ٹرکوں کی آمدورفت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اس شہر کے ایک جانب ایک نسبتاً غیر آباد باغ میں زرد...
  11. ایم اسلم اوڈ

    گودھرا ٹرین واقعہ سے متعلق بھارتی عدالتی فیصلہ ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے…؟

    ٹھیک 9 سال پہلے 28 فروری 2002ء کو بھارتی ریاستی گجرات کے گودھرا کے مقام پر ایک ٹرین جلائی گئی تھی جس کا نام ’’سابرمتی‘‘ تھا۔ اس ٹرین میں ایودھیا کے بابری مسجد والے مقام سے واپس آنے والے ہندو سوار تھے۔ ٹرین جلنے کے نتیجے میں 59 ہندو جل کر مر گئے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوئوں نے مسلمانوں پر اس سب کا...
  12. ایم اسلم اوڈ

    اللہ کی تدبیر

    چمکتی دمکتی نئے ماڈل کی سفید ہنڈا سوک کار لاہور شہر کے مرکزی علاقے چوبرجی میں گھومنے کے بعد مشہور قرطبہ چوک (مزنگ چونگی) پہنچی تو اس کے اندر موجود انتہائی حساس آلات نے فوراً سگنل دینا شروع کئے کہ گاڑی کے پاس سے گزرنے کے والی موٹرسائیکل کے سواروں میں سے ایک کے پاس پسٹل ہے۔ (اس کے پاس پسٹل کیوں...
  13. ایم اسلم اوڈ

    کتاب: میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے از امیر حمزہ

    ازل سے شروع ہونے والا معرکہ حق و باطل تاحال جاری ہے۔ باطل دو بدو لڑائی میں تو مات کھا چکا اور دم دبا کر بھاگنے کی تیاریوں میں ہے۔ لیکن اس کی بوکھلاہٹ ملاحظہ کیجئے کہ اپنا غم غلط کرنے کے لیے نہایت بھونڈے طریقوں سے کبھی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے تو کبھی قرآن پاک...
  14. ایم اسلم اوڈ

    پاکستانی معیشت: حیرت انگیز انکشافات

    موجودہ حکومت کے دور اقتدار میں پاکستان کے ملکی و بیرونی قرضوں میں تاریخی تیز رفتاری سے اضافہ ہوا، سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا۔مہنگائی، بیروزگاری میں انتہائی اضافہ ہوا۔ موجودہ حکومت نے بھی ”امداد نہیں تجارت“ کا نعرہ لگایا مگر دنیا بھر میں کشکول لئے گھومتے رہے نتیجتاً مجموعی تجارت کا حجم جو...
  15. ایم اسلم اوڈ

    امریکا، پاکستان کی ضرورت نہیں رہا

    امریکا کے مرد بیمار یہ لوگ بہ ظاہر یہی کہتے تھے کہ فیصلہ عدالت کرے گی مگر اس کے پیٹ میں طوفان یہی امڈتے تھے کہ کوئی ایسا گر، حیلہ یا جواز تلاشا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس کو واپس کر کے اس فرض منصبی سے بخوبی سبکدوش ہوا جائے جو قصر ابیض کی جانب سے انہیں سونپا گیا ہے، مگر اب تک ہمہ قسم کے امریکی دبائو کو...
  16. ایم اسلم اوڈ

    ٹویٹر کا ترجمہ شروع ہوگیا

    پچھلے دو سالوں میں ٹویٹر کا استعمال پوری دنیا میں کافی بڑھا ہے لیکن ترجمہ کے معاملے میں یہ اب بھی کافی پیچھے ہے۔ یہ ابھی تک یہ صرف انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ایطالوی، جاپانی، کوری اور ہسپانوی زبانوں تک ہی محدود ہے. ترجمہ کے عمل کو تیز تر کرنے کے لیے ٹویٹر نے ایک مرکز ترجمہ جاری کیا ہے جس کے...
  17. ایم اسلم اوڈ

    پھر وہ فریادوں اور گزارشوں پر اتر آئے گا

    جب پیمان وفا توڑ دیئے جائیں تو پھر انتشار و افتراق کی خار دار جھاڑیوں کو اگنے سے کوئی نہیں روک سکتا، جب حب الوطنی کے جذبات و احساسات کی چنگاریاں کسی راکھ کے ڈھیر تلے دب کر راکھ بن جائیں تو زنجیر اخوت کٹ جایا کرتی ہیں، جب وسیع تر قومی مفادات کے لئے خود اپنے آپ کا اقتدار میں رہنا ضروری سمجھ لیا...
  18. ایم اسلم اوڈ

    اللہ کا قانون اور ریمنڈ ڈیوس

    اے امریکی حکمرانو! اگر لمحہ بھر کے لئے آپ کی بات کو مان لیا جائے کہ ریمنڈ ڈیوس سفارتکار ہے… تو کیا سفیروں کا قبیلہ اس قدر معزز اور بالا ہے کہ ان کو قتل بھی معاف ہے؟ نہیں جناب نہیں… بالکل نہیں! اگر ایسا ہو جائے تو یہ جاہلیت ہے، جہالت ہے، انسانیت کی توہین ہے، حقوق انسانی کی پامالی ہے۔ چودہ سو سال...
Top