نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    گو نواز گو!

    گو نواز گو!
  2. راحیل فاروق

    کیا کہنے!

    کیا کہنے!
  3. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    کن اعتراضات کا؟ مجھے بتائیے کہ آپ کو ڈاکٹر فاؤسٹس کے پلاٹ میں کیا سقم نظر آتا ہے؟ میں مقدور بھر تفہیم کے لیے حاضر ہوں۔ قصور وار، غریب الدیار ہوں، لیکن ترا خرابہ فرشتے نہ کر سکے آباد ! ! !
  4. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    گوئٹے کی عظمت میں اگر آپ کو کوئی شبہ نہ ہو تو اس کی ڈاکٹر فاؤسٹس کے بارے میں رائے ملاحظہ فرمائیے: اس میں کلام نہیں کہ ناقدین کی اکثریت گوئٹے کے اس خیال کو ناقابلِ فہم خیال کرتی ہے۔ مگر آج تک میری نظر سے ڈاکٹر فاؤسٹس کے بارے میں کوئی ایسا اعتراض نہیں گزرا جو مجھے منطقی معلوم ہوا ہو۔ پھر گوئٹے...
  5. راحیل فاروق

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    یاز بھائی کی اس فصاحت سے ہمیں ایک بالکل ایسا ہی واقعہ یاد آ گیا۔ ہم یار دوست اپنی آوارگی کے دنوں میں اکٹھے ہو کر کسی ایک کے ہاں شب بسر کیا کرتے تھے۔ ایک رات ایک قریبی گاؤں میں ٹھہرے۔ باتیں ہو رہی تھیں کہ ہمارے میزبان کے بوڑھے اور سادہ لوح والد اندر داخل ہوئے۔ ایک لڑکے نے ان سے مخاطب ہو کر کہا...
  6. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ مگر میں آپ کا مطمحِ نظر نہیں سمجھا۔ بجا۔ تردد سے علم میں افزونی ہوتی ہے اور علم میں افزونی سے تردد پیدا ہوتا ہے۔ وٹگنسٹائن کی بات بھی شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ ضروری تو ایک طرف، ہمارے خیال میں مطلق اظہار ممکن ہی نہیں۔ یہی رائے تو ہم نے پیش کی ہے کہ علم کا اظہار فقط...
  7. راحیل فاروق

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    ماشاءاللہ، یاز بھائی۔ مبارک باد! ویسے ہمارے خیال میں اس قسم کے ہر سنگِ میل کی ایک ضمنی مبارک باد محفل کے بانیوں کو بھی دی جانی چاہیے کہ ان کا لگایا ہوا پودا بحمداللہ پھل پھول رہا ہے اور جس مقصد کے تحت فورم کا قیام عمل میں لایا گیا تھا وہ بحسن و خوبی پورا ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ہم تو توقع کر رہے...
  8. راحیل فاروق

    اللہ میرے بھائی کا رزق مستقل اور کشادہ فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔

    اللہ میرے بھائی کا رزق مستقل اور کشادہ فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
  9. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    اطلاعاً عرض ہے کہ فرائیڈ نے ایڈیپس اور الیکٹرا کمپلکسز کی صورت میں سٹیریو ٹائپنگ ہی کی ہے۔ اس معاملے میں 'دوسری طرف' کوئی نہیں۔ آپ کا یہ اعتراض ایسا ہی ہے جیسے کسی سے کہا جائے کہ ایک طرف تو آپ کوے کو کالا کہتے ہیں اور 'دوسری طرف' سیاہ قرار دیتے ہیں! یہ جارحانہ دفاع کیا بلا ہے؟ اگر میرے پچھلے...
  10. راحیل فاروق

    مائے نی میں کنوں آکھاں

    مضمون میں گفتگو اور کلام کی بے بضاعتی زیرِ بحث آئی ہے۔ عنوان اس نسبت سے مجھے موزوں معلوم ہوا تھا۔ خیر، اب بدل دیا جائے گا! آپ کی بات درست ہے مگر اس کا اطلاق علم میں ترقی کی ابتدائی صورتوں ہی پر کیا جا سکتا ہے۔ لیکن جب یہ علم ایک خاص حد سے بڑھ جائے تو انسان سے سنبھالے نہیں سنبھلتا۔ آپ تو انگریزی...
  11. راحیل فاروق

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    اس قسم کی چیزیں تو میں بنایا کرتا تھا بچپن میں۔ :laughing:
  12. راحیل فاروق

    وعلیکم السلام۔ آپ بھی خوش رہیں۔ سب کی دعائیں آپ کے لیے!

    وعلیکم السلام۔ آپ بھی خوش رہیں۔ سب کی دعائیں آپ کے لیے!
  13. راحیل فاروق

    تم شہر میں رہنا کہ مضافات میں رہنا / اوقات بڑی چیز ہے، اوقات میں رہنا!

    تم شہر میں رہنا کہ مضافات میں رہنا / اوقات بڑی چیز ہے، اوقات میں رہنا!
  14. راحیل فاروق

    جی جی۔ فرائیڈ کہتا ہے کہ سارے بہانے اصل میں چمی ہی کے لیے ہیں۔ بلکہ وہ خبیث تو خود چمی کو بھی...

    جی جی۔ فرائیڈ کہتا ہے کہ سارے بہانے اصل میں چمی ہی کے لیے ہیں۔ بلکہ وہ خبیث تو خود چمی کو بھی بہانہ ہی سمجھتا ہے! :p
  15. راحیل فاروق

    گستاخی معاف۔ عمدہ شعر ہے!

    گستاخی معاف۔ عمدہ شعر ہے!
  16. راحیل فاروق

    ماشاءاللہ!

    ماشاءاللہ!
  17. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ مرزا نے بھی حد کر دی لاڈ کی۔ بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ!

    ہاہاہاہا۔ مرزا نے بھی حد کر دی لاڈ کی۔ بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ!
  18. راحیل فاروق

    مصرعِ اولیٰ میں 'اخذ' غلط تلفظ پر باندھا گیا ہے۔ اس لیے کسی استاد کا تو نہیں ہونا چاہیے! :)

    مصرعِ اولیٰ میں 'اخذ' غلط تلفظ پر باندھا گیا ہے۔ اس لیے کسی استاد کا تو نہیں ہونا چاہیے! :)
  19. راحیل فاروق

    واہ، واہ، واہ! تخریب کو ہے دعوت تعمیرِ آشیانہ۔ کیا کہنے! کس کا شعر ہے؟

    واہ، واہ، واہ! تخریب کو ہے دعوت تعمیرِ آشیانہ۔ کیا کہنے! کس کا شعر ہے؟
Top